طلاق یا خلع کو روکنے کے لیے آزمایا ہواعمل آج ہم آپ کو ایسا وظیفہ بتائیں گے

جس سے میاں بیوی اپنے گھروں میں ایک بار پھر سے آباد ہو جائیں گے انشاء اللہ ان کا گھر ٹوٹنے سے بچ جائے گا

>

آج کل لوگ بہت پریشان ہے ساس بہو کے جھگڑون ں کی بدولت بھی اکثر بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے

اسی لیے آج ہم آپ کے ساتھ مجرب وظیفہ شئیر کریں گے یہ بہت بہترین عمل ہے اس عمل کو یقین کے ساتھ کریں اس عمل کو مرد عورت دونوں کر سکتے ہیں انشاء اللہ اللہ پاک کے کرم سے دونوں کا گھر ایک بار پھر آباد ہو جائے گاآ پ نے پانچ وقت کی نماز کی پابندی کرنی ہے

ہر نماز کے بعد اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے سورہ مزمل پڑھنی ہےاس کے بعد آپ کو جب بھی وقت ملے آپ نے یا رب موسی یا رب کلیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ملا کر پڑھنا ہےیہ عمل 21 دن کے لیے کرنا ہے اس وظیفے سے آپ کی طلاق نہیں ہو گی یہ بہت قیمتی وظیفہ ہے

Sharing is caring!

Comments are closed.