نماز ظہر کے بعد

اللہ رب العزت اپنی مخلوق سےبے حد محبت کراتا ہے جیسے فرمان بھی ہے کہ اللہ انسان کو اس کی ماں سے 70 گناہ زیادہ محبت کرتا ہے اللہ تعالیٰ سے زیادہ کوئی ذات حلیم نہیں۔ نہ بدلا لیتا ہےاور نہ ہی کسی گناہ پر رزق کے دروازے بند کرتا ہے
نہ اس شخص پر کوئی عذاب لاتاہے ۔ اللہ کے ناموں میں‌ایسی تاثیر ہے کہ اگر کوئی صدق نیت سے اس کا ورد کرتا ہے تو اللہ اس کی مشکلات کو ختم کرتا ہے اور اس پر راحت اور آسانیاں بیھجتا ہے ایسے ہی اسم پاک” یا حلیم” کے ‘ذکر سے انسان بیماریوں‌سے محفوظ رہتا مزید جاننے کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں
اور اس سے بیماری کی شدت میں‌کمی اور تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔اگر کوئی شخص بیمار ہو اور بیماری شدت سے حملہ آور ہو رہی ہو اور مرض کی شدت کی وجہ سے مریض تکلیف میں ہو تو چاہئے
ایسا مریض‌جس پر کسی قسم کی ادویات اور علاج کا اثر نہ ہو رہا ہو اس کے سرہانے بیٹھ کر1100مرتبہ اس اسم پاک کو اول و آخر11مرتبہ درود پاک کے ساتھ اس طرح پڑھنا چاہئے یا حلیم یا سلام۔۔۔

>

اور پانی پر دم کرکے مریض کو پلایا جائے۔ ان شاء اللہ ایسا کرنے سے نہ صرف مریض کے مرض کی شدت میں کمی ہو گی بلکہ اگریا سلام بھی ساتھ لگایا ہے تو مریض کلی طور پر صحت یاب ہو جائے گا۔
ہر مشکل اور پریشانی کے حل کا مجرب وظیفہصبح فجر کی نماز کے بعد 3مرتبہ سورۃ یٰسین شریف پڑھیں۔ اول آخر 3،3مرتبہ درود شریف۔پھر خلوص نیت سے اپنے مقصد دے متعلق دُعا کریں۔ اجازت شرط ہے
رزق کی بندش کے خاتمے کے لئےسورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف (کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن)۔وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ اجازت لے کر عمل کریں
کاروبارکیبندشکے خاتمے کے لئےسورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف (کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن)۔وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ اجازت لے کر عمل کریں
اچھی نوکری کے حصول کے لئےسورۃ مزمل 41 مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف (کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن)۔وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ اجازت لے کر عمل کریں
بندش رشتہ کے خاتمے کے لئےسورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف (کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن)۔وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ اجازت لے کر عمل کریں
کھانوں کی ایسی بھینی خوشبو آتی کہ دل و دماغ معطر ہوجاتے۔ پھر زمانہ بدلا، محبتوں کے اس تہوار پر مادہ پرستی کی پرچھائیاں چھا گئیں

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *