سورت الفلق کی فضیلت یہ سورت ٣٠ پارے میں موجود ہے

قباع بن عامر فرماتے ہیں کہ رسول ﷺ نے مجھ سے ارشاد فرمایا کہ اے اقباع بن عامراللہ کے نزدیک سورت الفلق سے زیادہ محبوب سورت

>

اور اس سے زیادہ جلد قبول ہونے والی اور کوئی سورت نہیں پڑھ سکتے لہٰذا جہاں تک ہو سکے اس کو نماز میں پڑھنا نہ چھوڑو

یہ سورت آسیب سایہ جنات کو دور کرنے کے لیے بہت فائدہ مند ہے جو شخص اس کو رات کو سوتے وقت پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے

تو انشاءالله ہر طرح کے ڈر خوف اور مصیبت سے دور رہے گاشیطانی وسوسوں سے محفوظ رہنے کے لیے یہ سورت با وضو ہو کر بعد نماز فجر ایک دفعہ پڑھ لیا کریں انشاءالله محفوظ رہیں گےتمام بلاؤں کو دفع کرنے کے لیے اور جادو سے حفاظت کرنے کے لیے روزانہ با وضو ہو کر 3 دفعہ یہ سورت پڑھیںآسیب سے دور رہنے کے لیے یہ سورت ١٠٠ مرتبہ پڑھیں اور پانی پر دم کر کے پی لیں انشاءالله آسیب سے نجات ملے گی

Sharing is caring!

Comments are closed.