شادی میں رکاوٹ چاہے دس سال سے ہو! چٹ منگنی پٹ بیاہ

و عمل آج آپ کے ساتھ شئیر کرنے جا رہے ہیں یہ انتہائی لا جواب اور موثر تر ین دعا ہے جو چند موثر ترین دعاؤں کلمہ طیبہ اور چند قرآنی آیات کا ایسا لا جواب مجموعہ ہے جس کی برکت سے ہر طرح کا سحر جڑ سے اکھڑ جا تا ہے دشمنوں کے مقابلے میں فتح اور کامرانی حاصل ہوتی ہے اگر کسی کی عزت و آبرو پا مال ہو گئی ہو تو دوبارہ بحال ہو جاتی ہے بے عزت کیا ہوا شخص دوبارہ معزز بن جاتا ہے اور اگر کوئی شخص اپنے رتبے سے گر گیا ہو تو وہ اس پر بحال ہو جاتا ہے گھر ہو یا کاروبار ہو اس میں نحوست ہو اور اس میں بے بر کتی ہو تو اس کا خاتمہ ہو جا تا ہے۔

>

لڑ کی کا رشتہ نہ آتا ہو تو اس کے لیے پتھر پر لکیر حرف آخر رشتہ نہ آتا ہوں رشتے کی بندش ہو تو ان دونوں صورتوں میں پورا پورا اثر دکھاتا ہے ایک ماہ کے اندر اندر نا صرف یہ کہ رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں بلکہ کہیں نہ کہیں بات پکی بھی ہو جاتی ہے یہ عمل کہیں بھی کتابوں میں نہیں ملے گا یہ عمل سینہ بہ سینہ روح اللہ افراد ِ خانہ کے عمل میں رہنے والا عمل ہے جس سے آج ہم پہلی بار عمومی فائدہ کے لیے عام کر رہے ہیں اس کے کرشمہ کا ہلکا سا اندازہ اس امر سے ہو جا ئے گا آپ کو کہ ایک مدرسہ میں تدریس کرنے والی پانچ بچیوں کو صبح و شام اس کی پڑھنے کی اجازت دی گئی تو ان تمام معلمات کی الحمداللہ شادی ہو گئی ہے۔ وہ مدرسہ والے کہتے ہیں۔

کہ اس دعا کی بر کت سے ہمارا اس سال تعلیمی ادارہ اجڑ گیا کیونکہ ہماری پانچ خاص استانیاں مدرسہ چھور کر چلی گئیں لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ ہماری پانچ کی پانچ استانیاں اپنے اپنے گھر کی ہو چکی ہیں۔ اس عمل کی مزید تفصیل میں جانے سے پہلےآپ سے مختصر سی گزارش کر تے ہیں کہ اگر آپ کو اس عمل سے فائدہ اٹھانا ہے تو اس عمل کو لازما ً کیجئے گا تا کہ اس عمل سے بہت ہی زیادہ فائدہ ہو جا ئے گا آپ کو یہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے خاص ہے جو حاسدین سے تنگ ہیں جادو اور جادوگروں سے ڈسے ہوئے ہیں۔

جنات نے ان کی زندگی برباد کر دی ہو کاروباری رکاوٹ ہو یا روز بروز زوال اور رشتوں کی بندش اور بیرون ِ ملک جانے میں رکاوٹ ہواگر بچی کا رشتہ بالکل نہ آتا ہو اور اس کی قسمت بالکل ٹھنڈی لگتی ہو تو بچی کو روزانہ صبح و شام یہ دعا سو بار پڑھنے کے لیے کہیں انشاء ایک دو ماہ میں نہایت معقول رشتہ آجا ئے گا: بسم اللہ الرحمن الرحیم لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ بسم اللہ خیر الا سما ء بسم اللہ ربا لا رض ورب السماء بسم اللہ الذی لا یضر مع اسمہ شئ فی الارض ولا فی السماء وھو السمیع العلیم ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم نصر میں اللہ وفتح اقریب وبشر المو منین فاللہ خیر حافظا وحو ارحم الراحمین وانزلنا الحدید فیہ باس شدید ومنافع للناس۔ واللہ غالب علی امرہ۔ کتب اللہ لا غلبن انا ورسلی ان اللہ قوی عزی

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *