شعبان کا پہلا جمعہ اور قرآن کریم کی ایک سورۃ ہر قسم کی بیماری سے شفاء ملے گی

ج ہم آپ کو شعبان کے جمعہ کا ایک بہت ہی بہترین اور مجرب اور خاص وظیفہ بتانے جا رہے ہیں یہ وظیفہ آپ بیماری سے شفاء پانے کے لیے اور آنے والی زندگی میں اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمیشہ تندرست رہیں بیماریوں سے بچے رہیں تو یہ وظیفہ بڑی تاثیر رکھتا ہے اس کی بڑی بر کت ہے تو اس سے پہلے میں اپنی بات شروع کر وں میں ایک گزارش کر نا چاہتا ہوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ نہو وظیفہ سمجھنے میں اور آپ اس وظیفے سے آپ کو فائدہ اٹھا سکیں یہ وظیفہ اس لحاظ سے بھی بہت بڑی فضیلت رکھتا ہے۔

>

ویسے تو اس وظیفے کو آپ عام دنوں میں بھی کر سکتے ہیں لیکن اس کی فضیلت بڑھ جاتی ہے اگر اس کو جمعہ والے دن کرتے ہیں۔ شعبان کا یہ مہینہ اور دوسری طرف جمعہ کا یہ دن تو فضیلت اور بر کت اور بھی زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ جمعہ کا دن ایک ایسا دن ہے جس میں اگر آپ کوئی بھی عمل کر تے ہیں ۔ کوئی بھی نیک عمل کر تے ہیں نماز پڑھتے ہیں۔ ذکر کرتے ہیں۔ تو یہ کوئی بھی اچھا عمل کر تے ہیں تو اس کا صلہ اس کا اجر آپ کو ستر گنا بڑھ کر ہی ملتا ہے۔ لیکن اس کے بر عکس یہ بھی ہے۔

کہ جمعہ وا لے دن اگر کوئی بھی گ ن ا ہ کا کام کرتے ہیں یا اللہ رب العزت کی نافر مانی کرتے ہیں تو اس کا گ ن ا ہ بھی آپ کو ستر گنا بڑھ کر ہی ملتا ہے۔ جمعہ کے دن زیادہ سے زیادہ نیکی اور اچھے اعمال کیے جا ئیں بس کامل ایمان اور یقین ہونا چاہیے کہ آپ کے اوپر جتنی بھی پریشانیاں آتی ہیں یا غم آتے ہیں بیماریاں آتی ہیں یہ سب اللہ کی طرف سے آتی ہیں اور ان سے نجات دلانے والی ذا ت بھی اللہ رب العزت کی ہی ذات ہے تو جس نے اس چیز پر عمل کر لیا اس چیز پر یقین رکھ لیا پھر یقین کر یں۔

وہ مسلما ن بہن یا بھائی مشکل سے مشکل حالات بھی کیوں نہ آ جا ئیں مشکل سے مشکل وقت بھی کیوں نہ آجا ئے اس کا سا منا وہ بڑی ہی آسانی سے کر سکتا ہے۔ ہم آپ کو ایسے وظائف سے آگاہ کر نے جا رہے ہیں جن کو اگر آپ کر تے ہیں تو انشاء اللہ عزوجل یہ وہ وظائف ہیں جو بیماریوں سے نجات اور ہمیشہ کی تندرستی پانے کے لیے ہے۔ یہ بڑا ہی مجرب وظیفہ ہے جو میں آپ کے سامنے پیش کرنے جا رہا ہوں تو پہلا وظیفہ اللہ کے صفاتی ناموں سے بنا ہوا ہے اور یہ خاص وظیفہ ہے اور اللہ کے دو نام یا عظیم یا حیی اس کا ورد کثر ت کے ساتھ کرنے سے بیما شخص بہت جلد تندرست ہو جاتا ہے

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *