رشتے اور تعلقات کو نظر لگ جانے یا ازدواجی تعلقات کو بہتر کرنے کا انتہائی مجرب وظیفہ ۔

ہ خاوند اور بیوی میں محبت قائم رکھنے کا ایک بہت ہی آسان وظیفہ ہے۔محبت اور مودت کا یہ عمل آپ کرے انشاء اللہ آپ اپنے خاوند کے ساتھ خوش و خرم رہیں گی ۔اس وظیفے کو اپنے محبت اور پیار کی نیت سے کرنا ہے۔

>

انشاء اللہ تعالی اللہ کرم فرمائیں گے ۔اس عمل میں اپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے گیارہ دانے کالی مرچ کے لینے ہیں۔ہر دانے کے اوپر آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے ۔

اس کے بعد آپ نے ان گیارہ دانوں پر یا لطیف اور یا ودود کی تسبیح پڑھ کر پھونک دینا ہے ۔اس عمل کو اپ نے خاوند کی مہربانی اور پیار کا خیال کرتے ہوئے آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔

جب آپ سب پڑھ لیں اور پھونک ماڑ لیں تو آپ نے تیز انچ آگ میں ان کالی مرچوں کو جلا دینا ہے ۔انشاءاللہ آپ کے خاوند پر آپ کے خلاف جو نظر بد ہے وہ بالکل ختم ہو جائے گی۔

آپ نے یہ عمل چالیس روز تک کرنا ہے انشاء اللہ تعالی اگر اللہ نے چاہا تو آپ پر کرم اور فضل ہوگا اور آپ کے بیچ دوریاں ختم ہو جائیں گی

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *