رسول ﷺ نے فرمایا جب امانت ضائع کر دی

رسول ﷺ نے فرمایا جب امانت ضائع کر دی جائے تو پھر قیامت کا انتظار کرو

>

صحابی نے درافت کیا :امانت کس طرح ضائع ہو گی ؟آپ نے فرمایا :”جب معاملات نا اہل لوگوں کے سپرد کر دیے جایں

۔”صحیح بخاری ۵٩ ۔راوی :ابو ہریرہ

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *