رجب المرجب بدھ کا روحانی وظیفہ آج کا دن بہت خاص ترین ہے

آج ہم آپ کیلئے چار رجب المرجب کا بہت خاص ترین وظیفہ لائے ہیں رجب کا مہینہ بہت زیادہ فضیلتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے ۔

>

ہم میں جاری وساری ہے اس مہینہ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں ماہ رجب کے مہینے کی ایسی رات ہے

جو بے شمار برکتوں عظمتوں والی رات ہے ۔ اس رات آپﷺ کو معراج کا عظیم والشان معجزہ عطاء ہوا۔کچھ نہ کچھ نفل روزے رکھنے کی

عادت بنانی چاہیے ان کا بڑا اجروثواب ہے رمضان المبارک سے قبل ہی کچھ نہ کچھ نفل روزے رکھنے کی سعاد ت مل جائیگی ۔

رمضان المبارک میں فرض روزے رکھنے اور دن میں بھوکے پیاسے رہنے کی عاد ت بنے گی اس کے جسمانی طور پر بھی بے شمار فائدے ہیں۔ آج ہم آپ کو چار رجب المرجب کا وظیفہ لائے ہیں رزق چاہتے ہیں رزق ملے گا جائیداد بنانا چاہتے ہیں کاروبا رمیں برکت چاہتےہیں

جلد شادی چاہتے ہیں گھریلو لڑائی جھگڑوں سے نجات چاہتے ہیں ۔ آپ کے دل میں کوئی خاص حاجت ہے اللہ تعالیٰ کے کرم سے بدھ کے دن ایسا دن ہوتا ہے اس میں ہر دعا قبول ہوتی ہے ۔ چار رجب المرجب کا دن ہے تو آپ کی ہر دعا قبول ہوگی ۔رجب المرجب کا مہینہ جو اپنے اندر خود افادیت رکھتا ہے

کہ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی محمد عربیﷺ نے ارشادفرمایا رجب اللہ کا مہینہ شعبان میرا مہینہ اور رمضان میرے اُمتیوں کا مہینہ ہے۔جو رجب کی پہلی رات کی تسبیح کرتے ہوئے بنیت ثواب اس کو عبادت میں گزارے اور دن میں روزہ رکھے اللہ پاک اسے داخل جنت فرمائے گا۔ رجب کے مہینے میں استغفار کی کثرت کرو ۔بے شک اس کے ہر ہر لمحے میں کئی کئی افراد آگ سے نجات عطاء فرماتا ہے

۔ مکی مدنی مصطفیﷺ نے ارشاد فرمایا جس نے رجب الشعبان میں میں سات مرتبہ یہ کہا کہ استغفراللہ العظیم الذی لاالہ الااللہ الحی القیوم واتوب الیہ تو اللہ تعالیٰ اس پر مقرر دنوں فرشتوں یعنی کرامن کاتبین فرشتوں کو ارشاد فرمائے گا کہ اس کے گناہوں کا سحیفا یعنی اعمال نامہ مٹا دو ۔ جو شخص ماہ رجب میں 3000بار استغفار پڑھے گا وہ بخش دیا جاتا ہے ۔ دنیا کی تمام نہریں ماہ رجب المرجب میں رجب کی تعظیم کیلئے زم زم کی زیارت کرتی ہیں۔ جو شخص رجب المرجب کے مہینے میں ہاتھ اُٹھا کر 70مرتبہ اس طرح مغفرت کی دعا کرے کہ اے اللہ میری مغفرت فرما

مجھ پر رحم فرما اور میری توبہ قبول فرما اس کے جسم کو کبھی بھی آگ نہ چھوئے گی ۔ آج کا وظیفہ بہت خاص ترین وظیفہ ہے چار رجب المرجب بدھ کے دن یہ عمل کرلیں اگر آپ کی ہزاروں خواہشیں وہ پوری ہوجائیں گی ۔ آپ نے چار رجب المرجب عصر کی نماز کے بعد یہ عمل کرنا ہے ۔ آپ نے عصر کی نماز کے بعد اس عمل کو کرنا ہے سب سے پہلے آپ نے عصر کی نماز ادا کرنی ہے پھر تین بار درود پاک پڑھنا ہے آپ نے یا حلیم ُ،یا علیمُ،یا علیُ،یا عظیم ان کوآپ نے 70مرتبہ پڑھ کر آخر میں پھر سے تین مرتبہ درود پاک پڑھ لینا ہے اس عمل کی برکت سے آپ ہر بدھ کو اپنی ایک خواہش پوری کرواسکتے ہیں

Sharing is caring!

Comments are closed.