میرا سوال یہ ہے کہ جب میں اپنی بیوی کے ساتھ

یوی کی بیماری کی وجہ سے کنڈوم استعمال کرنے میں شرعا کوئی حرج نہیں ہے ، جب تک عذر ہو ، آپ استعمال کرسکتے ہیں، بلا عذر کنڈوم کا استعمال اچھا نہیں ہے ۔واللہ تعالیٰ اعلمدارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
ہر طرف خاموشی تھی کوئی جواب نہیں تھا اسکی خاموشی چیخ چیخ کر بول رہی تھی نکاح کر لو میرے ساتھ مگر کسی کا اتنا ظرف کہاں تھا کہ کوئی اُس کو حلال طریقے سے اپناتا۔ وہ دنیاوی معاملات سے بہت تنگ آ چکی تھی سب سے دور چلی جانا چاہتی تھی وہ مزید کسی دھوکے کا شکار نہیں ہونا چاہتی تھی۔

>

لوگ اُس کو بے حیاء بول رہے تھے کہ یہ عجیب لڑکی ہے جو خود نکاح کا کہہ رہی ہے۔ مگر وہ ایسا کیوں کہہ رہی تھی یہ تو وہ یا اُس کا خدا جانتا تھا ۔

جس سے اُس کی سانسیں بحال تھیں وہ تو جیسے اس بات پر کان ہی نہ دھرتا ہو ۔ میں تمہاری بہت عزت کرتا ہوں۔ تمہاری ہر مصیبت میں کام آتا ہوں۔ تمہاری تنہائی کو دور کرتا ہوں۔یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے؟ مجھے ایسی زندگی نہیں جینی مجھے ہمیشہ تمہارے ساتھ جینا ہے تمہارے ساتھ مرنا ہے۔تمہارے نکاح میں رہنا ہے۔

مگر میں میں بہت مجبور ہوں میں منگنی شدہ ہوں میں تم سے شادی کیسے کر سکتا ہوں، میں شادی اُس لڑکی سے کرونگا جو لڑکی میرے والدین نے چُن رکھی ہے۔ تم بھی یہ سارے خواب دیکھنا چھوڑ دو اتنا کافی ہے کہ میں تمہارے ساتھ ہوں

Sharing is caring!

Comments are closed.