ماہ شعبان میں چلتے پھرتے اللہ کا یہ ایک نام پڑھ لو5 دن کے اندر کروڑ پتی بن جاؤگے

ج جو وظیفہ لیکر حاضر ہوئے ہیں ۔یہ عمل اللہ تعالیٰ کے ایک نام پر مشتمل ہے ۔ ماہ شعبان میں اللہ تعالیٰ کا ایک نام چلتے پھرتے آپ پڑھ لیجئے انشاء اللہ پانچ دن کے اندر اندر آپ کروڑ پتی بن جائینگے ۔ آ پ کے گھر سے رزق کی تنگی دور ہوجائیگی ۔ کوئی بھی مالی مسائل جو ختم نہیں ہوپارہے تو یہ عمل کرنے سے حل ہوجائیں گے ۔ جو بھی مقصد ہونگے وہ پورے ہوجائینگے ۔

>

ماہ شعبان کے حوالے سے ایک حدیث آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں ۔ حضرت اسامہ بن زید ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ یہ عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ میں نے شعبان سے زیادہ کسی دوسرے مہینے میں آپ کو اتنے اہتمام سے روزے رکھتے ہوئے نہیں دیکھا تو آپﷺ نے فرمایا یہ ایسا مہینہ ہے جو ماہ رجب اور ماہ رمضان کے درمیان میں آتا ہے اور لوگ اس سے غفلت برتتے ہیں ۔حالانکہ اس مہینے میں پورے سال کے اعمال اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ میرے اعمال اس حالت میں پیش کیے جائیں کہ میں روزہ دار ہوں ۔ ماہ شعبان کا یہ مہینہ بہت زیادہ فضیلت کا حامل مہینہ ہے ۔

اس ماہ مبارک میں آپ نے اللہ تعالیٰ کا ایک نام یا غنیُ یعنی اے بے پرواہ اللہ تعالیٰ غنی ہیں ۔ عام طور پر غنی کا مطلب یہ لیا جاتا ہے کہ مال واسباب اس قدر زیادہ ہون کہ کسی کا دست نگر اور محتاج نہ ہونا پڑے ۔ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا خالق ہونے کی بناء پر اس کا مالک ہے اس لیے ہر طرح کے خزانے اسی کے پاس ہیں۔ اسی بناء پر وہ اپنی مخلوق سے بے نیاز ہے ۔ اسے مخلوق سے اپنے لیے کسی چیز کی طلب نہیں ہے ۔ وہ اپنی ذات وصفات اور افعال میں ہر ایک سے بے نیاز ہے ہر مخلوق اس کی محتاج ہے ۔ آپ نے اس خاص مہینے میں چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھے اللہ تعالیٰ کا ایک نام یا غنیُ کا ورد کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ جو بھی مالی پریشانی ذہن میں آئیگی فوراً حل ہوجائیگی جو بھی مقصد ذہن میں ہوگا وہ پورا ہوجائیگ

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *