خوبصورت احادیث رسول ﷺ نے فرمایا

جب تم غمگین اور پریشان ہو تو یہ دعا پڑھو حسبی اللّه ونعم الوکیلترجمہ :اللہ میرے لیے کافی ہے اور وہی بہترین کام بنانے والا ہے

>

حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا تین آدمیوں کی مدد اللہ نے اپنے اوپر لازم کر لی ہے

١ وہ غلام جو مالک سے رہائی کے لیے رقم ادا کرنا چاہتا ہو دوسرا وہ جو اپنے آپ کو گناہ سے بچانے

اور پاک باز رہنے کے لیے نکاح کرنا چاہتا ہواور تیسرا اللّه کی راہ میں جہاد کرنے والا

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *