کبھی بھی ان دو چیزوں کو اپنے پرس میں نہ رکھیں ورنہ

بھی بھی ان دو چیزوں کو اپنے پرس میں نہ رکھیں ورنہ بھاری نقصان اٹھائیں گے ۔کبھی ان لوگوں کے پاس دولت نہیں آتی دولت سے برکت اٹھ جاتی ہے ۔پیسے ایسے ہرچہ ہوتے ہیں کہ انہیں پتا بھی نہیں چلتا ۔

>

پہلی چیز جو کبھی آپ نے اپنے پرس میں نہیں رکھنے وہ ہے ادھار لیے ہوئے پیسے ۔آپ نے کبھی بھی اپنے پرس میں پیسے پیسے نہیں رکھنے جو آپ نے ادھار لیے ہوں بلکہ اگر آپ نے اس کو لئے ہوئے ہیں کسی ضرورت کے لئے تو اس کو فورا اس ضرورت پر حرچ کریں اور فورا ادھار اتارنے کی کوشش کریں ۔

دوسری چیز جو بہت سے لوگ غلط کرتے ہیں وہ ہیں کہ لوگ پھٹے ہوئے کاغذ نوٹ یا رسیدیں اپنے پرس میں رکھ لیتے ہیں اس سے بہت بے برکتی ہوتی ہے ۔

آج سے ہی ان سب غیر ضروری چیزوں کو اپنے پرس سے نکال کر رکھ یا اگر ضرورت کی نہیں ہے تو ان کو پھینک دیں ۔پھر دیکھیں آپ کے پاس پیسہ کیسے آتا ہے ۔

ایک بہت ہی آزمایا ہوا طریقہ ہے کہ اگر آپ اپنا بٹوا کچھ دنوں بعد یا کچھ مہینوں بعد بدل لیتے ہیں تو اس سے بھی آپ کے پیسے میں برکت آتی ہے ۔

کچھ لوگ کالے رنگ کا بٹوا استعمال کرتے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ کالے رنگ کا بٹوا استعمال کرنے سے گریز کریں ۔ان چیزوں پر عمل کرکے آپ بہت فائدہ اٹھائیں گے

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *