جو اللہ پاک کی تسبیح اس طرح پڑھ لے گا ، 80 ہزار حاجتیں پوری

ج ہم آپ کی حدمت میں اللہ پاک کے نام کا وظیفہ پیش کریں گے یہ عمل آپ نے تین دن تک کے لیے کرنا ہے جب آپ اس عمل کو کریں گے

>

تو آپ کی ہر دلی مراد پوری ہو گی آپ عمل سے پہلےلازمی صدقہ اور خیرات کریں کیونکہ یہ مشکلوں کو دور فرماتا ہے آپٌ نے فرمایا

کہ صدقہ کیا کرو یہ موت کو بھی ٹال دیتا ہے جو اللہ پر یقین رکھتا ہے اس چاہیے کہ وہ وعدے کو پورا کریں جو اس نے کیا

اس عمل کے بعد آپ اللہ سے جو بھی مانگے گے وہ آپ کو ملے گا یہ عمل آپ نے عصر کی نماز سے پہلے کرنا ہے

دو رکعت نمازحاجت پڑھنی ہے پھر آپ نے سورہ الفتح پڑھنی ہے اس کے بعد آپ کا جو بھی دلی مقصد ہے اس کو اللہ کے سامنے بیان کریںوظیفے کا طریقہ یہ ہے آپ نے اللہ پاک کا نام یا علیُ 12000 مرتبہ ایک ہی مرتبہ کرنا ہے اس کے ساتھ اول و آخر درود پاک پڑھنا ہے انشاء اللہ آپ کی دلی مراد پوری ہو جائے گی

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *