دولت حاصل کرنے کا بہترین ظالم وظیفہ اس ماہ گھر میں دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے

ضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے: “اپنے بہترین وقت کو نماز میں وقف کر و ۔ کیونکہ تمہارے سب کام نماز کے بعد قبول ہونگے۔ آج میں آپ کی نظروں کے سامنے ایک ایسا مجرب وظیفہ پیش کرنے جارہاہوں۔ جس کو پڑھتے ہی ہر دعا اور صدیوں پرانی حاجت قبول ہوتی ہے۔ حضرت موسی علیہ السلام اور ان کی بیوی راستے سے جارہے تھے کہ رات ہوگئی اور اندھیرا چھا گیا ۔ سردی محسوس ہونے لگی ۔

>

تو آپ کو ایک طرف روشنی کو شعلہ نظر آیا۔ آپ علیہ السلا م نے اپنی بیوی سے کہا کہ آپ یہاں رکو۔ میں وہاں سے آگ لے آتا ہوں۔ تاکہ سردی میں کچھ کمی ہو۔ آپ علیہ السلام وہاں گئے تو دیکھا کہ وہاں آگ نہیں بلکہ اللہ کا نور ہے جس کی روشنی دور دور تک پھیلی ہوئی تھی ۔ اللہ پاک نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا کہ اس مقام پر میری رحمت ہے ۔ جس کی وجہ سے یہاں نور کا ظہور ہورہاہے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ان کلمات کو پڑھا اوراللہ نے ان کی حاجت اسی وقت پوری فرمائی ۔ کیسےآپ نے دیکھا آپ نے یہ وظیفہ کتنا پاور فل ہے کہ ایک ہی لمحہ میں اللہ نے حاجت پوری کر دی۔ آپ بھی آج کے اس وظیفے پر عمل کریں اور اپنی دعا کو پورا ہوتے ہوئے دیکھیں ۔

اس پر کیسے عمل کرنا ہے اور اس کی ضروری ہدایات کیا ہیں؟ یہ وظیفہ آپ نے نماز مغرب کے بعد کرنا ہے اور سورت النمل کی آیت نمبر انیس کو اکیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور تین مرتبہ درود پا ک پڑھناہے۔ آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو تین روز تک کرنا ہے۔ انشاءاللہ !اللہ پاک آپ کی ہر دعا کو قبول و منظور فرمائےگا۔ آپ کی تمام دعائیں بارگاہ الہی ٰ میں فوراً قبول ہوں گی۔ اللہ آپ کی زندگی میں خوشیوں کی بہاریں لے آئے گا۔ اللہ پا ک آپ کو زندگی بھر کبھی بھی کسی کا محتا ج نہیں کرے گا۔ اللہ پاک ہم سب کو ہماری اوقات کے مطابق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق نعمتیں عطافرمائے۔ وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کریں۔ اگر نہیں کرسکتے تو کم از کم لائک اور شیئر کرکے صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں۔ اور وہ آیت یہ ہے :”رَبّ أَ وْ زِ عْنِی أَنْ أَ شْکُرَ نِعْمَتَکَ الَّتِی أَ نْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلٰی وَالِدَیَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَا لِحًا تَرْ ضَا ہُ وَاُدْخِلْنِی بِرَحْمَتِکَ فِی عِبَا دِکَ الصَّا لِحِ

Sharing is caring!

Comments are closed.