بڑی بڑی عبادات سے افضل

ی بڑی عبادات سے افضل رسول پاک ﷺنے فرمایا : کیا میں تمیں روزہ ،نماز اور صدقہ سے زیادہ افضل درجہ کی نیکی نہ بتاؤں ؟

>

صحابہ کرام نے عرض کیا “یا (رسول پاک) کیوں نہیں (ضرور بتایں ۔۔۔۔۔)” آپ ﷺ نے فرمایا : “آپس میں صلح کرانا ۔آپس کا فساد (دین کو) مونڈ کر رکھ دیتا ہے

-” (ابوداود:٤٩١٩) اس لیے جب کبھی ہمارے قریب کوئی دو لوگ لڑیں تو ہمیں ان کے درمیان صلح کروانی چاہییے کیونکہ یہ ایک افضل عبادت ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *