اس عمل کو کرنے سے آپ جیسا چاہیں گے جیسا سوچیں گے ویسا ہو جائے گا انشاء اللہ ۔یہ وظیفہ ایسے حضرات کے لئے ہے جو اپنی جائز خواہشات کو پورا کرنا چاہتے ہیں

کسی بھی مشکل کا شکار ہے یا کوئی بھی رکاوٹ ہے تو بس اپنے اس عمل کو اولاد کو پڑھ کر سو جانا ہے ان شاء اللہ آپ کی ہر مراد پوری ہوگی ۔یہ ایک رات کا وظیفہ ہے جس سے انشاءاللہ اللہ تعالی انسان کا ہر مسئلہ حل کر دیتے ہیں

>

کیونکہ وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔اللہ تعالی کی قدرت پر یقین ہر مسلمان پر فرض ہے اور اسی کامل یقین اور پختہ یقین کی وجہ سے اللہ تعالی ہماری سنتا ہے اور ہماری مدد کرتا ہے ۔حضرت علی نے فرمایا کہ جس دعا میں درود شریف نہ ہووہ زمین اور آسمان کے درمیان اٹکی رہتی ہے ۔

تصریفی میں اپنے کرنا یہ ہے کہ آپ نے اول اور آخر درود شریف پڑھنا ہے دس بار پڑھنا ہے ۔یہ وظیفہ آپ نے باوضو ہوکر کرنا ہے ۔ آپ نے درود شریف کا ذکر دس دس بار کرنا ہےاور اپنے ہاتھ پر پھونک مارنی ہے اور وہی ہاتھ سر کے نیچے رکھ کر آپ نے رات کو سو جانا ہے ۔

انشاءاللہ اگر یہ آپ وظیفہ کریں گے اور یقین کے ساتھ کریں گے آپ کا ہر مشکل سے مشکل ترین کام آسان ہو جائے گا ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *