ایسا عمل جس کے کرنے سے آپ کے پرس میں پیسے آ جائیں گے

ہ عمل کرنے سے پہلے ایک دفعہ اپنا صدقہ لازمی نکال لیں پھر ہی اس عمل کا زیادہ فائدہ ہو گا اللّه پاک کا یہ نام گرامی

>

آپ نے سونے سے پہلے صرف ١٠ منٹ پڑھ کر پھر سونا ہے انشاءالله اپ کی ضروریات کو اللہ پورا فرما دے گا اگر آپ کی جیب خالی ہے

تو آپ کی جیب میں دولت آ جائے گی اگر آپ کے گھر میں رزق کی کمی ہے تو رزق کی کمی پوری ہو جائے گی

اگر آپ بہت مجبور ہیں کوئی آپ کی مدد نہیں کر رہا آپ کا ہاتھ بہت تنگ ہے تو سونے سے ١٠ منٹ پہلے یہ عمل کر لیںاللّه پاک کا یہ اسم مبارک یا معطی

(اے ہمیشہ دینے والے) پورے یقین سے پڑھنا ہے انشاءالله آپ کی جس طرح کی ضرورت ہے پوری ہو جائے گی آج کل کوئی انسان مدد نہیں کرتا اس لیے آپ نے پورے یقین سے یہ عمل کرنا ہے اگر آپ مالی طور پر بہت زیادہ تنگ ہیں انشاءاللہ آپ کی ضرورت پوری ہو جائے گی

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *