ﺷﻮﮨﺮ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻓﺮﻭﺧﺖ ​

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کی بھی عجیب اور رنگین مزاج ہے یہاں پر آئے روز ایسا کوئی نہ کوئی واقعہ سامنے آ جاتا ہے کہ انسانی عقل کی عقل دنگ رہ جاتی ہیں۔ کہ وہ کرے تو کیا کرے کے روے یا ہنسے،کہتے ہے کہ عورتوں کا اڑدہام بازار کی طرف چل پڑا۔ سبھی خواتین دکان میں داخل ہونے کے لیے بہت بے چین تھیں۔

>

دکان کے داخلے پر کچھ ہدایات لکھی تھی ہدایت کچھ یوں تھی کہ اس دوکان میں عورت اور لڑکی کی ایک ہی بار داخل ہو سکتی ہیں۔ اور پھر نیچے کچھ اور تفصیلات بھی اس کے ساتھ لکھی تھی۔ کہ یہ دکان چھ منزلوں پر مشتمل ہے۔ جیسی ہیں منزل بڑھتی جائیں گے مثلا ایک منزل سے دوسری منزل خاوند کے اوصاف میں اضافہ ہوتا جائے گا۔خریدار لڑکی یا عورت کسی بھی منزل سے شوہر کا انتخاب کر سکتی ہے اور اگر اس منزل پر کوئی پسند نہ آئے تو اوپر کی منزل کو جا سکتی ہے۔مگر ایک بار اوپر جانیکے بعد پھر سے نیچے نہیں آ سکتی سوائے باہر نکل جانے کے۔ایک خوبصورت لڑکی کو دکان میں داخل ہونے کا موقع ملا۔ پہلی منزل کے دروازے پر لکھا تھا۔اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ‘ لڑکی آگے بڑھ گئی۔دوسری منزل کے دروازہ پر لکھا تھا۔اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ‘ اللہ والے ہیں لڑکی پھر آگے بڑھ گئی۔تیسری منزل کے دروازہ پر لکھا تھا۔” اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ‘ اللہ والے ہیں بچوں کو پسند کرتے ہیں اور خوبصورت بھی ہیں”یہ پڑھ کر لڑکی کچھ دیر کے لئے رک گئی مگر پھریہ سوچ کر کہ چلو ایک منزل اور اوپر جا کر دیکھتے ہیں۔

وہ اوپر چلی گئی۔چوتھی منزل کے دروازہ پر لکھا تھااس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ‘ اللہ والے ہیں بچوں کو پسند کرتے ہیں ‘ خوبصورت ہیں اور گھر کیکاموں میں مدد بھی کرتے ہیں یہ پڑھ کر اس کو غش سا آنے لگا ‘ کیا ایسے بھی مردہیں دنیا میں ؟ وہ وچنے لگی کہ شوہرخرید لے اور گھر چلی جائے ، مگر اس کا دل نہ مانا اور وہ ایک منزل اوراوپر چل دی۔ وہاں دروازہ پر لکھا تھا۔ اس منزل کے شوہر برسر روزگار ہیں ‘ اللہ والے ہیں بچوں کو پسند کرتے ہیں ‘بیحد خوبصورت ہیں ‘ گھر کی کاموں میں مدد کرتے ہیں اور رومانٹک بھی ہیں اب اس عورت کے اوسان جواب دینے لگے 150 وہ سوچنے لگی کہ ایسے مرد سے بہتر بھلا اور کیا ہو سکتاہے مگر اس کا دل پھر بھی نہ مانا اور وہ آخری منزل پر چلیآئی۔ یہاں بورڈ پر لکھا تھا. آپ اس منزل پر آنے والی 3338 ویں خاتوں ہیں ۔اس منزل پر کوئی بھی شوہر نہیں ہے۔ یہ منزل صرف اس لئے بنائی گئی ہے تا کہ اس بات کا ثبوت دیا جا سکےواقعی عورت کو مطمعین کرنا انتیائی مشکل کام ہے۔اس سے اپ جتنے بھی اختیارت بڑھاتے جاۓ گئے وہ اور اس کچھ اور زیادہ چھائے گئی” ہمارے سٹور پر آنے کا شکریہ!۔۔۔۔۔ یہ سیڑھیاں باہر کی طرف جاتی ہیں۔اگر اپ کو ہماری تحریری اچھی لگی ہو تو اس کو ضرور اپنے دوستوں کے شئیر کرے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.