یہ ایک رکوع پڑھلیں ہر مشکل آسان

بدن کا درد ہو یا بخار . کینسر ہو یا پھر کالا یرقان ،فالج. زکام ہر طرح کی چھوٹی بڑی بیماریوں کے لئے صورت فاتحہ کا عمل نہایت آزمودہ ہے . اس عمل کے نتائج عجیب و غریب ہے اور جس نے بھی یہ عمل کیا اس کو نمایاں تبدیلی محسوس ہوئی . عمل درج ذیل ہے. نماز فجر کی سنتوں اور فرض کے درمیان 41 مرتبہ سورۃ فاتحہ کو بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ ملا کر پڑھے اول و آخر 7 مرتبہ درود پڑھے .

>

نماز فجر کے فورا بعد اس عمل کو70 دوبارہ دہرائے .اور اسی ترتیب سے عشاء کی نماز کے بعد اس کو پڑھے: اگر کسی وجہ یا مجبوری سے فجر کے وقت نہ پڑھ سکے تو اس کے فجر کے بعد ضرور پڑھے . اس کے ساتھ روزانہ جتنا ہو سکے . :ایاک نعبد و ایاک نستعین: کا ورد کرتے رہیں

Sharing is caring!

Comments are closed.