ہر مشکل کا روحانی توڑ “

”ہر مشکل کا روحانی توڑ “ایسا مجرب وظیفہ جو راستے کے پتھروں کو ہٹا دیتا ہے توکل انسان کو کبھی مایوس نہیں ہونے دیتا ۔میرے پاس جو لوگ روحانی علاج اور رہ نمائی کے واسطے آتے ہیں ،

ان میں زیادہ تر ایسے لوگ شامل ہوتے ہیں جنہیں مایوسی کا مرض ہوتا ہے،توکل بہت کم کرتے ہیں ۔میں انہیں سمجھاتا ہوں کہ توکل ایسی قوت ہے جو انسان کو اللہ کے قریب کردیتی ہے ۔وہ اسکو یقین ایمان دیتی ہے

اور وہ ہمیشہ اپنے ہر کام میں اللہ کریم کی طرف رجوع کرتا ہے ۔ایسے لوگوں کو پریشانیاں پریشان نہیں کرتیں ۔لہذا میرا مشاہدہ ہے کہ جو لوگ اپنے غلط نظریات اور کاموں کی وجہ سے لوگوں کے غلط رویوں کا سامنا کرتے ہیں ،

سب سے پہلے خود انہیں اپنی اصلاح کرنی چاہئے اور غفورورحیم سے مغفرت طلب کرکے راہ ہدایت کی دعا کرتے رہنی چاہئے ۔یہ عمل لگاتار ہے۔جب تک سانس ہے اللہ سے مانگتے رہنا چاہئے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *