کیا کبھی سوچا خواتین کی شرٹس پر جیب نہیں لگی ہوتی

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے۔ کبھی ان کو چھوٹی چھوٹی چیزوں پر آپ نے کبھی دیہان دیا ہے۔ آپ نے یہ تو دیکھا ہوگا کہ مرد کے شرٹ یا کپڑے شلوار قمیص میں جیبے ہوتی ہیں۔ لیکن کیا کبھی آپ نے دیکھا ہے کہ لڑکی کےلباس میں بھی جیب ہو ۔ نہیں نہ ! بہت سے لوگوں نے اس کی مختلف وجوہات بتائی ہیں جن میں کچھ بہت دلچسپ ہیں
وجوہات تو بہت سی ہے مگر سب سے دلچسپ وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ جب بھی باہر نکلتی ہیں تو اپنے ساتھ اتنا سارا سامان لے لیتی ہیں جو صرف اور صرف ہینڈ بیگ میں ہی آ سکتا ہے اور ایسے میں شرٹ پر جیب لگانا کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔ اس کے برعکس مرد اپنے ساتھ عموماً ایک پرس، موبائل، رومال، چابیاں اور ایک پنسل رکھتے ہیں جو ان کی پینٹ اور شرٹ کی جیب میں باآسانی سما جاتی ہیں البتہ پنسل ایک ایسی چیز ہے جو پینٹ کی جیب میں رکھنے سے پریشانی ہو سکتی ہے اس لئے رومال اور پنسل رکھنے کیلئے شرٹ پر جیب لگائی جاتی ہے۔ ایک اور دلچسپ وجہ یہ بھی ہے کہ نوجوان خواتین کی اکثریت شرٹ پر لگی جیب میں اگر کوئی سامان رکھے تو ہر کوئی ان کی طرف متوجہ ہوگا ۔ پھر ان کی پریشانی تو دیکھنے قابل ہوگی۔ امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ تحریر ضرور پسند آئی ہوگی اور مزید اچھی تحریروں کے لئے ہمارے پیج کو ضرور لائیک کریں شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *