کیا حیران کن واقعہ پیش آیا؟

فیصل آباد(نیوز این) میں ایک پریمی جوڑے نے شادی نہ ہونے پر د اکٹھے نہر میں چھلانگ لگا دی ، دونوں کئی سال سے ایک دوسرے کے ساتھ پیار میں مبتلا تھا لیکن دونوں کے گھر والے اس رشتے پر بلکل راضی نہ تھے ۔ دونوں نے جب نہر میں چھلانگ لگا رہی تھے چھلانگ تو رہے تھے تو شہریوں نے پولیس اور 1122 کو فون پر اطاع دی۔
جب ریسکیو والوں نے آکر نہر میں لڑکے اور لڑکی کی لاش کی تلاش شروع کر دی ، کچھ دیر بعد لڑکی کو تو زندہ نکال لیا گیا مگر لڑکے کو نہیں ڈھونڈا جا سکا ، بعد میں پتہ چلا کہ لڑکا تیر کر نہر کے دوسرے کنارے پہنچ گیا اور گھر چلا گیا ، یہ حقیقت معلوم ہونے پر 1122 نے نہر میں لڑکے کی تلاش کا سلسلہ جو 16 گھنٹے سے جاری تھا بند کردیا ، پولیس نے معاملہ کی تفتیش اور ضروری کاروائی شروع کر دی ہے ۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عظمیٰ کاردار آڈیو لیک کے بعد عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔

>

ایک ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں،مجھے کوئی عہدہ نہیں چاہیے۔صرف اللہ تعالی ہمارے ہاتھ سے قوم کی خدمت کروا دے۔اور ہم اس ملک میں کوئی تبدیلی لا سکیں جس کے لیے ہم اقتدار میں آئے ہیں اور جو ہمارے لیڈر نے سکھایا ہے۔عمران خان کے ساتھ میری وفاداری پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔وزیراعظم کے ساتھ میری وفاداری پر سوال نہیں کرنا چاہیے۔جس نے بھی یہ سب کام کیا ہے اللہ اسے بھی دیکھ رہا ہے اور ہمیں بھی دیکھ رہا ہے۔ہمارے وزیراعظم نے 23 سال قربانیاں دی ہیں،لوگوں نے ان سالوں میں ان کے خلاف پروپیگنڈے کیے لیکن وہ ثابت قدم رہے اور ہمیں بھی یہی سکھایا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.