کیا آپ کو OKکا مطلب معلوم ہے؟ جواب ایسا کہ آپ کو حیران کر کے رکھ دے گا

اگر یہ کہا جائے کہ انگریزی لفظ OK دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے الفاظ میں سے ایک ہے تو بے جا نہ ہو گا۔ بات بات پر OKبولتے ہو ئے آپ نے کبھی سوچا کہ اس کا مطلب کیا ہے ؟ دراصل یہ لفظ پرانی انگریزی کے دو الفاظ”کا مخفف ہے جن کا مطلب ہے “سب ٹھیک ہے. جس کو ہم بہت زیادہ استعمال کرتے ہے۔
انیسویں صدی کے وسط میں امریکی شہرو ںبوسٹناور نیویارک میں غیر روایتی الفاظ کا استعمال عام تھا اور بڑے لفظوں کومختصر کر کے بولنا بہت پسند کیا جا تاتھا۔اس دور میں” You know”کی جگہ KYاور wright” کی جگہ OW جیسے مخفف عام استعمال کئے جاتے تھے ۔ اگرچہ ان میں سے اکثر مخفف وقت کے ساتھ ختم ہو گئے ،مگر ایک سیاستدان کی وجہ سے OKکا استعمال جاری رہا۔یہ سیاستدان وین بورین تھے جن کا عرف عامتھا اور ان کے ساتھی اور کارکن انہیں مختصر ًاOKکہتے تھے اورانہوں نے ایک OKکلب بھی بنارکھاتھا۔اگرچہ اس لفظ کا تعلق سیاست سے توختم ہو گیالیکن “سب ٹھیک ہے” یا” ٹھیک” اس طرح کی اور بھی ایسے الفاظ ہیں جس کو ہم روزمرہ زندگی میں استعمال کرتے ہیں لیکن اس کے بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں ہوتا۔ اگر آپ کو ہماری یہ تحریر پسند آئی ہو اور آپ چاہتے ہو کہ اس طرح کے اور الفاظ جو ہمارے روزمرہ زندگی میں استعمال کرتے ہیں اس کے بارے میں تحریر لکھیں تو آپ ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائے۔

>

Sharing is caring!

Comments are closed.