کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے عظیم اداکار چارلی چپلن کی دو قبریں کیوں ہیں

چارلی چپلن کے نام سے توآپ واقف ہی ہونگے ، یہ عظیم فنکار اتنا باکمال تھا کہ آج تک کوئی اس کی جگہ نہیں لے سکا۔ فلموں کی ابتدا خاموش فلموں سے ہوئی ، خاموش فلموں کا یہ عظیم اداکار اپنے منفرد انداز، عجیب و غریب اور دلچسپ حلئے

جرمن تیل جو سائز بڑا کرتا ہے۔
اور حرکات کے باعث دنیا پر چھاتا چلا گیا، شائقین اس کی فلم کے دوران ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جاتے ۔ آپ یہ جانکر حیران رہ جائیں گے کہ دنیا اس عظیم فنکار کو اس کے فن اداکاری کے باعث زیادہ جانتی ہے تاہم چارلی چیپلن نے 72 فلمیں لکھیں، 7 فلموں کی ڈائریکشن دی اور 31 فلموں کے پروڈیوسر کی حیثیت سے بھی منفرد اور لازوال کام کیا۔ چارلی چپلن کو فن اداکاری کی خدمت پر حکومت برطانیہ نے سر کے خطاب سے نوازا۔ چارلی چپلن سےمتعلق ایک عجیب حقیقت جان کر یقیناََ آپحیران رہ جائیں گے کہ چارلی چپلن کی تین بار تدفین کی گئی ۔ ہوا کچھ یوں کہ 25 دسمبر1977ءکو اس دنیا سے رخصت ہونے والے چارلی چیپلن کی لاش ان کی قبر سے نکال کر ورثا سے تاوان طلب کیا گیا تھا.یہ 1978ءکا واقعہ ہے جب دو افراد نے سوئٹزر لینڈ میں مدفون چارلی چیپلن کی لاش نکالنے کے بعد ایک کھیت میں گڑھا کھود کر دبا دی. انہوں نے مرحوم اداکار کے وکیل سے رابطہ کیا اور لاش واپس کرنے کے لیے تاوان کا مطالبہ کیا. تاہم وہ اپنے مقصد میں ناکام رہے. پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا اور لاش برآمد

جرمن تیل جو سائز بڑا کرتا ہے۔
کر کے دوبارہ اسی قبر میں تدفین کر دی گئی اور اس طرح دنیا کا یہ عظیم فنکار تین بار دفن کیا گیا۔چارلی چپلن کو فن اداکاری کی خدمت پر حکومت برطانیہ نے سر کے خطاب سے نوازا۔ چارلی چپلن سےمتعلق ایک عجیب حقیقت جان کر یقیناََ آپ حیران رہ جائیں گے کہ چارلی چپلن کی تین بار تدفین کی گئی ۔ ہوا کچھ یوں کہ 25 دسمبر1977ءکو اس دنیا سے رخصت ہونے والے چارلی چیپلن کی لاش ان کی قبر سے نکال کر ورثا سے تاوان طلب کیا گیا تھا.یہ 1978ءکا واقعہ ہے جب دو افراد نے سوئٹزر لینڈ میں مدفون چارلی چیپلن کی لاش نکالنے کے بعد ایک کھیت میں گڑھا کھود کر دبا دی. انہوں نے مرحوم اداکار کے وکیل سے رابطہ کیا اور لاش واپس کرنے کے لیے تاوان کا مطالبہ کیا. تاہم وہ اپنے مقصد میں ناکام رہے. پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا اور لاش برآمد کر کے دوبارہ اسی قبر میں تدفین کر دی گئی اور اس طرح دنیا کا یہ عظیم فنکار تین بار دفن کیا گیا۔ (تازہ ترین خبریں، آرٹیکل، کالمز، اسٹوریز اور ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں۔ یا ہماری ویب سائیٹ کو وزٹ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *