کہ کہیں وہ تو ایسے کمرے میں نہیں ٹھرا ہے۔ کہ جس میں کیمرے فکس کی ہو۔

اکثر میاں بیوی جب گھومنے پھرنے کے لیے کسی انجان شہر میں جاتے ہیں۔ تو رات کو ٹھرنے کے لیے اکثر وہ ہوٹل کا استعمال کرتے ہیں۔ ہوٹل استعمال کرنا کوئی بری بات نہیں لیکن پوری احتیاط کرنی ہوگی۔ کہ کہیں وہ تو ایسے کمرے میں نہیں ٹھرا ہے۔ کہ جس میں کیمرے فکس کی ہو۔ ایسی چیزوں سے بچنے کے لیے آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں گے۔
کہ جس کے ذریعے آپ چند ہی منٹوں میں یہ سراغ لگا سکتے ہیں۔ کہ اس کمرے میں کیمرہ فکس میں ہے کہ نہیں۔ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ٹہھرے ﮨﻮﮞ ﻭﮨﺎﮞ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ نہ لگے ہوں.ﺁﺋﯿﮯ! ہم ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﺳﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﮯ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﺍ ﺟﺎ سکتا ہے۔ 1 ) ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﮟ۔ 2 ) ﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﺎ ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺁﻥ ﮐﺮﯾﮟ۔ 3 ) ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺁﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍِﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﻓﻠﯿﺶ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ۔ 4 ) ﺍﺏ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﻃﺮﻑ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔ 5 ) ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﮔﺮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﮑﺮﯾﻦ ﭘﺮ ﺳﺮﺥ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﺩﮬﺒﮧ ﻧﻈﺮ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺏ ﺁﭖ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﺭﮨﺘﮯ ﮬﻮﮰ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺣﺮﮐﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﻮ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﮨﻮﮐﺮ ﺭﺳﻮﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻨﮯ۔ﺍِﺱ ﻣﯿﺴﺞ ﮐﻮ باقی مسلمانوں تک ضرور پہنچا دیں، تاکہ مسلمانوں کی عزتیں محفوظ رہیں۔جزاك الله خيرا

>

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *