کوئی بھی چیز ہاتھ میں پکڑ لیں ، وہ آسان سا طریقہ جس کے ذریعے آپ آسانی پتہ چلا سکتے ہیں کہ آپ کو فالج یا دل کا دورہ تو نہیں پڑنے والا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئی بھی چیز ہاتھ میں پکڑ لیں ، وہ آسان سا طریقہ جس کے ذریعے آپ آسانی پتہ چلا سکتے ہیں کہ آپ کو فالج یا دل کا دورہ تو نہیں پڑنے والا ۔۔۔کچھ ایسے حکیم اور طبیب آج بھی ہیں جو نبض دیکھ کر مرض کا پتہ لگا لیتے ہیں یہ بہت ہی کارآمد طریقہ ہے مرض کی تشخیص کا مگر رچرڈ لینسن کی تحقیق کے مطابق: ہاتھوں کی ہتھیلیاں بھی مرض کی تشخیص کے لئے بہت مدد دیتی ہیں، یعنی اگر آپ کے ہاتھوں ہتھیلیوں کی گرفت مضبوط ہے تو آپ کو وکئی اندرونی مسائل نہیں ہے، مگر اگر آپ کے ہتھیلیوں کی گرفت کسی بھی چیز کو پکڑنے کے لئے کمزور ہے تو آپ یہ جان لیں کہ یہ ( بلڈ پریشر، فالج یا دل کا دورہ پڑنے یا دل کے کمزور ) ہونے کی علامت ہے۔ اگر کبھی ایسا ہو کہ آپ مضبوطی سے ایک چیز کو پکڑ رکھا ہے اور اچانک ہتھیلی میں چبھن محسوس ہونے لگے اور مستقل ایسا ہی معاملہ پیش آئے تو ایک مرتبہ اپنے معالج سے رابطہ ضرور کرلیں۔ عمر کے ساتھ ہاتھ کی گرفت بھی کمزور ہو جاتی ہے لیکن جن لوگوں کی ہتھیلیوں کی گرفت زیادہ تیزی سے کمزور پڑتی ہے ان کی صحت کو خطرہ زیادہ ہو تا ہے۔

>

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *