کس عمر کے بچے کو کس وقت سونا چاہیے؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بچوں کو صبح سویرے اٹھ کر اسکول جانا سب سے مشکل کام لگتا ہے اور وہ صبح سویرے کافی سست بھی نظر آتے ہیں جس کہ ایک وجہ وقت پر نہ سونا بھی ہے۔بچے، بوڑھے یا نوجوان ہر انسان کے لیے ہی وقت پر سونا نہایت ضروری ہے اور بھرپور

نیند لینےکی وجہ سے انسان کی صحت بھی اچھی رہتی ہے۔بچوں کی نیند کے حوالے سے پریشان والدین کو یہ بات ضرور معلوم ہونی چاہیے کہ کس عمر کے بچے کو کتنا سونا چاہیے؟امریکا کے ولسن ایلیمنٹری اسکول کے استاد کی جانب سے فیس بک پر ایک چارٹ شیئر کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کس عمر کے بچوں کو کتنا سونا چاہیے۔مذکورہ چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 5 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کے جاگنے کے وقت کے مطابق ان کے سونے کا وقت بتایا گیا ہے۔یہ چارٹ تمام والدین کے لیے بے حد مددگار ثابت ہوسکتا ہے اور اس پر عمل کرتے ہوئے آپ اپنے بچے کو ایک صحت مند طرز زندگی فراہم کر سکتے ہیں۔ نیند لینےکی وجہ سے انسان کی صحت بھی اچھی رہتی ہے۔بچوں کی نیند کے حوالے سے پریشان والدین کو یہ بات ضرور معلوم ہونی چاہیے کہ کس عمر کے بچے کو کتنا سونا چاہیے؟امریکا کے ولسن ایلیمنٹری اسکول کے استاد کی جانب سے فیس بک پر ایک چارٹ شیئر کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کس عمر کے بچوں کو کتنا سونا چاہیے۔مذکورہ چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 5 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کے جاگنے کے وقت کے مطابق ان کے سونے کا وقت بتایا گیا ہے۔یہ چارٹ تمام والدین کے لیے بے حد مددگار ثابت ہوسکتا ہے اور اس پر عمل کرتے ہوئے آپ اپنے بچے کو ایک صحت مند طرز زندگی فراہم کر سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.