کسی بھی حاجت کے لیے وظیفہ

یہ ایک مجرب اور طاقتور وظیفہ ہے ۔یہ ایسا عمل ہے جس کے کرنے سے اللہ کریم انسان کو مالامال کر دیتے ہیں اللہ پاک اسے اتنا نواز دیتے ہیں کہ اس کو کسی چیز کی کمی نہیں رہتی ۔

>

جو لوگ رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں اگر وہ ریبع الثآنی کے آخری سوموار کو یہ وظیفہ کر لیں تو اللہ پاک انہیں رزق عطا فرمائیں گے انشاءاللہ۔ اللہ پاک انسان کی سوچ سے زیادہ اسےمال عطا فرمائیں گے۔

اللہ پاک کے اسماء و حسنا میں سے ایک ایسا اسم ہے جس کی اتنی تاثیر ہے کہ آنے والی سب نسلیں گھر بیٹھ کر کھائیں گی۔ انسان کا ہر بگڑا ہوا کام حل ہو جاتا ہے ہر غم تکلیف سے نجات ملتی ہے افسر مہربان ہو جاتے ہیں

سکون ملتا ہے۔اللہ پاک دین دنیا کی عزت عطا فرماتے ہیں ۔ جو اسے اللہ کی رضاکے لیے ہر سوموار کو پڑھے گا تو اللہ پاک اس کی دنیاوی و آخروی ضروریات پوری کریں گے

انشاءاللہ۔ وظیفہ پڑھنا اس طرح ہے آپ نے 33 بار سورۃ الکوثر پڑھنی ہے اور 33 بار ہی اللہ پاک کا اسم مبارک یاقدوس جل جلالۃ پڑھنا ہے اول آخر تین تین بار درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں سورۃ الکوثر اور یاقدوس جل جلالۃ پڑھنا ہے یہ پڑھنے سے انشاءاللہ اللہ پاک آپ کو رزق سے مالامال کر دیں گے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.