کامران خان نے پاکستانیوں کو ایسی خبر سُنا دی کہ پوری قوم چکرا کر رہ گئی

سلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت شباب پر ہے کل APC ہے اپوزیشن پوری قوت سے حکومت کوللکارے گی اور سماں باندھے گی، حکومت اب گئی جب گئی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کامران خان

کا کہنا تھا کہ ’’ کل پھر اپوزیشن جماعتیں اسلام آباد میں اکٹھی ہونے جا رہی ہیں، گزشتہ سال کی طرح ایک بار پھر حکومت کے جانے کے دن انگلیوں پر گن گن کر عوام کو بتائے جائیں گے، لیکن پاکستانیوں کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورعت نہیں ہے کیونکہ نہ تب کچھ ہوا تھا اور نہ ہی اب کچھ ہوگا، اسکی وجہ صرف اور صرف یہی ہے اسکی وجہ یہ نہیں کہ پی ٹی آئی کسی عزیم اکثریت کے ساتھ حکومت کر رہی ہے بلکہ اس کی وجہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ اس وقت پاکستان میں شاندار سول ملٹری تعلق قائم ہے اور کا م کر رہے ہیں، اس نظام کے ساتھ وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ آرمی چیف تو شریک ہیں لیکن ساتھ ساتھ آصف زرداری، بلاول بھٹو، نواز شریف اور شہباز شریف بھی انکے ساتھ اس نظام کا حصہ ہے، اسکی وجہ یہی ہے کہ نواز شریف پاکستان کے پہلے سزا یافتہ مجرم ہیں جو سزا ہونے کے باوجود لندن میں آرام دہ زندگی گزار رہے ہیں، شہباز شریف ہوں، آصف زرداری ہوں یا پھر فریال تالپور سب ہی آزاد گھوم رہے ہیں، بلاول بھٹو کو بھی جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات سے آزاد ہیں، البتہ پی ٹی آئی کی اقلیت ہے اسکے باوجود سینیٹ میں پی ٹی آئی کا اپنا چیئرمین کام کر رہا ہے، نہ انہیں کبھی بجٹ پاس کروانے میں کبھی کوئی مسئلہ ہوا ہے اور نہ ہی کوئی بل یا قانون پاس کروانے میں ‘‘۔ سینئر اینکر پرسن کا مزید کیا کہنا تھا ؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں :

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.