چپ چاپ مر جائے گی

دوستوں آج ہم نے عورت کے بارے میں تحریر لائی ہے۔ اور یہ تحریر ہم نے دل پہ پتھر رکھ کر لکھی ہے۔اور یہ ایک حقیقت ہے اگر کوئی مانے یا نہ مانے۔ لیکن آج ہم آپ کو عورت کے بارے میں ایک ایسی حقیقت بتانا چاہتے ہیں۔ جو شاید ہر کسی کو پتہ ہو لیکن کسی نے شاید اس پر زیادہ توجہ نہ دی ہو اس لیے آج ہم سب کی توجہ اس پر کرانا چاہتے ہیں۔
اگر سچا اور جھوٹا ہونے کی بات کی جائے تو میں یہی کہوں گی کہ #جھوٹا نہ مرد ہوتا ہے، نہ عورت. عورت ایک #منافق مخلوق ہے اور مرد ایک #سچا انسان۔۔بہت سے لوگوں کو اس سے اختلاف ہو سکتا لیکن میں نے عورت سے بڑھ کر کسی کو منافق نہیں پایا۔ ہر درجہ منافق ہوتی ہے۔۔ دل میں کچھ اور ہوتا ہے اور زبان سے کچھ اور بولتی ہے۔ کبھی بھی اپنے گھر والوں کو اپنی آنکھوں کی سرخی کی اصل وجہ نہیں بتاۓ گی۔ عزت، سفید پوشی اور کبھی سائز اثر ڈالتا ہے! ہر آدمی کو اس کی کوشش کرنی چاہئے۔حالات کی وجہ سے اپنی من پسند آرزوؤں اور چیزوں سے دستبردار ہو جائے گی، ستم اس پر یہ کہ مسکرا کر خود کو مزید اذیت دے گی۔کبھی بھی اپنی پیدا کرنے والی ماں تک کے سامنے نہیں روئے گی۔ہاں یہ ضرور کہے گی کہ سر میں درد ہے۔۔بھائیوں کی رازدار بن جاۓ گی لیکن کبھی بھی انھیں اپنا دکھ نہیں بتائے گی، مسکراتی رہے گی سدااور ایک دن چپ چاپ مر جائے گی لیکن تب بھی کسی کو نہیں بتائے گی کہ ہارٹ اٹیک کی اصل وجہ کیا تھی اور رہا #مرد تو وہ بہت سچا ہوتا ہے.اگر بیوی پسند ہے تو ٹھیک ورنہ نئی عورت۔ کیا آج کی یہ حقیقت پر مبنی یہ تحریر آپ کو ضرور پسند آئی ہوگی۔ مزید اچھی تحریروں کے لئے ہمارے پیج کو فالو اور لائک کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے کے بارے میں ضرور آگاہ کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *