چلتے پھرتے یہ اسم مبارک پڑھتے جائو جو بھی

اس دور میں انسان کو ناجانے کتنی مشکلات آتی ہیں۔ کتنی ہی تکلیفوں سے اسے گزر کر جانا ہوتا ہے۔ کبھی اس کو بیٹی کے سسرال پراس پے جو ظلم ہورہا ہوتا ہے اس پر تکلیف ہوتی ہے تو کبھی بیٹے کی نافرمانی پر کبھی کسی شوہر کی نافرمانی پر کبھی کسی کو مال کے کم ہونے پرگھر میں فیملی بری ہے اور تنخوا انتی کم ہے کہ ایک وقت کا کھانا بھی نہیں کھلا سکتے۔

>

جو بھی انسان اس دنیا میں آتا ہے چاہے وہ مال دارہو یاغریب ہو اگر یہ دنیا عیشوعشرت کی جگہ ہوتی تو میرے بھائیوآج ہم کسی پرکوئی پریشانی نہ آتیہرایک خوش باش ہوتامیرے دوستو یہاں پر کس نے بھی آنا ہے اس کو مشکلات سے گزر کرہی جاناہے۔

اگرہم میں سے کوئی چاہتا ہے کہ مشکل وقت آنے پراللہ دل کو تھام لے دل کو حوصلہ ملے اورجو پریشانی ہواورجو مصیبت آن پری ہے اللہ ہم کواس میں سے نکال دے تو میرے دوستو میری بہنوں مصیبت آنے کا انتظار مت کریں۔ جب مصیبت آتی ہے تو انسان اپنے اللہ کی طرف ظرورمتواجہ ہوتا ہے۔

ایک چھوٹا سا زکر ہے اللہ کا چلتے پھرتے اگر آپ ورد کرنا شروع کردیں انشاءاللہ وہ مشکلات سے ایسے نکالے گا جیسے ایک بال اگر آٹے میں گر جاتا ہے تو خواتین جب آٹا گوندتے وقت اسے نکال دیتی ہیں اسی طریقے سے اللہ پاک آپ کو مشکلات سے نکال دیں گے جب بھی کبھی آپ فری ہیں آپ کا جسم کام کررہا ہے لیکن زبان تو خاموش ہے اس زبان کو حرکت میں لائیں اورپڑھنا شروع کریں زبان سے اللہ کا یہ پیارا نام يَا سَلَامْ کا ورد کرنا شروع کردیں

اورجتنا ہو سکے اس اللہ کے پیارے نام کو پڑھیں اگر دن مین سو بار بھی اس کی تسبیح آپ کر دیں تو میرے دوستو یقیننا اللہ پاک آپ کو ہرمشکل سے نکال دیں گے ہر پریشانی سے نکال دیں گے۔

کسی کو اپنے دل کے دکھڑے مت سنائیں صرف اللہ کو ہی سنائیں جو آپ کی پریشانی میں مدد کرتا ہے اور اللہ ظرور مدد کرتا ہے یہ ورد کرنے سے دل کو سکون محسوس ہو گا آپ کا دل تھم جائے گا اور سکون والا ہو جائے گا آپ سب یہ وعدہ کریں کہ اس عمل کو ظرور کریں گے اوراپنے دوستوں رشتے داروں سے بھی اس عمل کو شیئرکریں گے۔

کچھ لوگ ایسے ہیں جب ان پرپریشانی آتی ہے تو وہ کفریہ الفاظ بول دیتے ہیں کہ یہ مصیبت ہم پر ہی آنی تھی انسان پل بھر میں نا آمید ہو جاتا ہے اور اللہ پاک نے جو اسے نعمتیں دی ہوتی ہیں اس پر ناشکری کرتا ہے کبھی مشکلات کو برداشت نہیں کر پاتا اور نہ کبھی تکلیف پرصبر کرتاہے اور نہ ہی اس مسئلے میں اللہ سے دعا مانگتا ہے جب اللہ انسان کو نعمت دیتے ہیں تو وہ زوال کے بارے میں نہیں ہے سوچتا اور مغرور بن کر آکرتا ہے۔

اور ایسے لوگ بہت کم ہیں جنہوں نے اپنے نفس کی تربیت صبراورنیک اعمال پرکی ہومشکلات کو برداشت کیا ہواوراللہ کی عطا کی ہوئی نعمتوں پر شکر ادا کیا ہو آپ اللہ کی رحمت سے کبھی بھی مایوس نہ ہوں صرف وہی زات ہے جو ہر مشکل سے ہر تکلیف سے نجاد دالا سکتی ہے اس لیے ہر مشکل میں صبر سے کام لیں اور اللہ تعالی کا ہمیشہ شکر ادا کرتے رہیں اللہ جس حال میں بھی رکھے خوش رہیں۔

یہ جو عمل آپ کو بتایا ہے یہ بہت ہی پیارا اللہ کا نام ہے اور بہت آسان ہے یہ ایک چھوٹا سا اسم مبارک ہے اس کو آپ نے چلتے پھرتے پڑھتے جانا ہے اور پھر آپ نے اپنی مشکل سے مشکل پریشانی حل ہوتے دیکھتے چلے جانا ہے۔ اس وظیفے کو کرنے سے اللہ پاک کے فضل سے ہر مصیبت ہر پریشانی آپ کی حل ہو جائے گی اور آپ نے پورے یقین اوراعتبارکے ساتھ یہ عمل کرنا ہے۔

آپ نے کوئی شک اپنے زہن میں نہیں ہے لانا آج کے اس عمل کو صدقہ جاریا سمجھ کردوسروں کے ساتھ شیئرکردیں۔ ناظرین اگر کوئی انسان کسی مصیبت میں پھنسا ہو اورکوئی مصیبت آن پری ہواور اس مصیبت سے نکلنے کا کوئی راستہ نظرنہ آرہا ہو تو انسان کوچاہیے کہ اللہ پاک کا یہ اسم مبارک ہے ایسے آپ نے چلتے پھرتے پڑھنا ہے

جتنا آپ اس کا ورد کر سکیں آپ نے کرنا ہے آپ جس مشکل یا پریشانی میں مبتلا ہوں اس کا زہن میں خیال رکھنا ہےاوروہ اسم مبارک ہے يَاسَلَامْ یہ اس مبارک آپ نے چلتے پھرتے پڑھتے جانا ہے اور اپنی مشکل کو اپنے زہن میں رکھنا ہے انشاء اللہ اس عمل کی برقت سے اللہ پاک آپ کی جو بھی مشکل ہو گی اس کو دور فرما دیں گے

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *