پھٹی ایڑیاں اور خشک جلد، نرم و ملائم اور ہمیشہ گوری وہ بھی فوری! ایک بار یہ نسخہ آزمائیں آپ ہر کریم بھول جائیں گے

سردیوں کا موسم قریب آچکا ہے اور ہر بار کی طرح اس بار بھی ایڑیوں اور چہرے میں دراڑیں پڑنا شروع ہو جائے گی۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک بہت ہی زبردست آزمودہ فارمولا لیکر آئی ہے کہ جس کے استعمال کے بعد آپ کو سردیوں میں یہ مشکلات درپیش نہیں آئیں گے۔ سردیوں میں اکثر پاؤں کی جلد خراب اور کٹ جاتی ہے ایڑیوں میں دراڑیں پڑ جاتی ہے۔
اور ہاتھ چہرہ خشک ہو جاتا ہے یا پھر ہونٹ خراب ہو جاتے ہیں اور زخمی ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح اگر سردیوں میں رنگ کا لا ہوجاتا ہے اور ویسلین یا دوسرے لوشن کے استعمال سے فائدہ نہ ہوتا ہو تو آج کے لوشن سے آپ کے تمام مسائل حل ہو جائے گے۔ اجزاء آدھا چمچ ویزلین آدھا چمچ گیلیسرین دو چمچ زیتون کا /ناریل/ یا بادام کا تیلسوتنگ لوشن ایک چمچ وٹامن ای کا ایک کیپسول سب سے پہلے آپ آدھا چمچ ویزلین لیں اس میں آدھا چمچ گلیسرین ملائیں یہ بآسانی میڈیکل سٹور سے مل جاتے ہیں۔ پھر اس میں زیتون کا تیل دو چمچ ملائیں اس میں آپ کو اختیار ہے کہ ناریل یا بادام کا تیل بھی استعمال کر سکتے ہیں۔اس کے بعد اس میں ایک کیپسول وٹامن ای کا ڈالیں یہ بھی بآسانی میڈیکل سٹور سے مل جاتا ہے اب اس کو ڈبل بوائلر پروسس سے مکمس کریں۔ یعنی کسی برتن میں گرم پانی لیں اس میں ان اجزاء کا برتن رکھ کر مکس کریں اب اس کو ٹھنڈا کریں اور رات کے وقت اپنے جسم کے کسی بھی خشک حصہ پر اپلائی کریں۔ اس سے تمام مسائل کا حل ہوگا ایک رات کے استعمال سے آُپ کو واضح فرق نظر آئے گا۔ مزید اچھی اور بہترین تحریروں کے لئے ہمارے پیج کو فالو اور لائک کریں اور اپنی قیمتی رائے کے بارے میں کمنٹ ضرور آگاہ کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *