پاکستان کے 2الگ علاقوں میں دو فوتگیاں ، جنازے کے وقت لوگوں کے پائوں تلے سے زمین نکل گئی جب دیکھا کہ وہ دونوں مردے تو ۔۔۔۔! سنسنی خیز خبر آگئی

لالہ موسی (مانیٹرنگ ) قسمت کے کھیل نرا لے یاپھر ا ئر پورٹ عملہ کی مجر ما نہ غفلت ۔سپین سے آنے والی دو ڈیڈ با ڈ یز تبدیل کر دی گئی ہیں ۔گذ شتہ دنو ں سپین میں موجود۔ ضلع گجرات کے ر ہا ئشی دو افراد کا الگ الگ انتقا ل ہو گیا تھا ۔جن میں ایک غضنفر کی ڈ یڈ با ڈی کا تعلق گجرات کے نوا حی گا و ں جمنا سے تھا ۔ اور دوسری ڈ یڈ باڈی ایک نو جو ان کی تھی جسکا تعلق کھا ر یا ں سے تھا ۔ جب بذریعہ جہاز لا ھو ر ا یئر پورٹ پر پہنچی تو ا یئر پورٹ عملہ کی مجر ما نہ غفلت سے ڈیڈ با ڈ یز تبدیل کر دی گئی ۔اور جمنا کے ر ہا ئشئی غضنفر کی ڈ یڈ با ڈی کھا ر یا ں پہنچ گئی جس کو ادھرباکس سمیت دفنا دیا گیا ۔اور کھا ر یا ں کے نو جو وان کی ڈ یڈ با ڈ ی کو جمنا گا و ں میں جنا ز ہ کے بعد دفنا نے لگے تو تا بوت کا اوپر والا حصہ ۔

>

ا تا را ۔ تو وہ ڈ یڈ با ڈ ی ۔ان کی نہیں تھی ۔اور سب دیکھ کر حیرا ن پر شا ن ہو گنے۔لا ھورایئر پورٹ ا نتظا میہ سے رابطہ کیا گیا ۔تو پتہ چلا کہ ان کے بیٹے کی ڈ یڈ با ڈی ۔غلطی سے کھا ر یا ں پہنچ گئی ہے ۔جب انکا ا ڈر یس۔ لے۔ کر کھا ر یا ں ڈیڈ ی با ڈی تبد یل کر نے گنے تو ان نے جمنا گجرات والی ڈ یڈ با ڈ ی د فنا دی تھی لوگ جنازہ پڑ ھ کر واپس بھی جا چکے تھے ۔

جب کھا ر یا ں والو ں کو بتا یا گیا کہ یہ ڈیڈ با ڈ ی آپ کے نو جوان ۔لڑ کے کی ہے ۔تو ایک بار پھر لو گ سر پکڑ کر بیٹھ گئے اور ایک نیا طو فا ن کھڑ ا ۔ہو گیا ۔اور وہ اپنے بیٹے کی ڈیڈ با ڈ ی دیکھ کر سر پکڑ کر ایک بار رو نے لگے ۔اور کہرا م مچ گیا ۔اور گا ؤ ں ۔کے لوگ اکھٹے ہو گے۔اوردفن شدہ ڈ یڈ با ڈ ی نکا لنے کے لیے ۔ قبر کھود نی شرو ع کر دی ۔گجرات والو ں کی ڈ یڈ با ڈ ی گجرات وا لو ں نے ۔

وصول کر لی ۔اور کھا ر یاں والی ڈیڈ با ڈ ی کا ایک بار پھر جنازہ پڑ ھا کر دفنا دیا ۔اور گجرات والی ڈیڈ با ڈ ی کو ایک بار بھر نئے سرے سے جنا ز ہ پڑ ھا کر سپر د خاک کر دیا گیا ہے ۔ا سطرح ۔تبدیل شدہ ڈ یڈ با ڈ یز کا مسلہ حل کیا گیا اور دونو ں خاندا نو ں کی قیا مت خیز مشکل حل ہوئی ۔معض ا یئر پو ر ٹ انتظا میہ کی مجر ما نہ غفلت کی وجہ سے دو خاندانوں کے لے بہت بڑ ی مشکل بن گئی تھی بمشکل حل ہوئی ۔یہ گجرات کا ایک انو کھا تر ین اور قیا مت خیز واقع رو نما ہوا ہے ۔دو نو ں ڈیڈ با ڈ یز کے دو ۔دو بار جنا زے ادا کئے گئے ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *