پاکستان کے ہر گھر میں استعمال ہونے والے ایل ای ڈی بلب کتنے نقصان دہ ہیں؟جانیے

اسلام آباد (نیشنل نیوز) آئے روز پاکستان میں بجلی کے بل کم کرنے کے لیے نئی قسم کے بلب پاس آ رہے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو پاکستان میں ایک ایسے بلب کے بارے میں بتا تے ہے، کہ جس کا استعمال کافی زیادہ ہو گیا ہے۔ پاکستان کے ہر گھر میں استعمال ہونے والے ایل ای ڈی بلب کتنے نقصان دہ ہیں؟ جان کر آپ اسے خریدنے سے توبہ کر لیں گے۔

ایک تحقیق میں ماہرین نے ایل ای ڈی بلب سے پہنچنے والے نقصان اور تکلیف کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس نئے انکشاف میں کہا گیا ہے، کہ ایل ای ڈی بلب کے بے پناہ ٹمٹانے کے باعث لوگوں میں سردرد کی شکایت عام بہتہوتی ہے۔ یہ انکشاف برطانوی ایکسز یونیورسٹی کے ماہرین نے اپنی ایک تحقیق میں کیا، جس میں کہا گیا کہ صرف 20 منٹ تک ہی یہ بلب جلانے سے گھر میں بیٹھے لوگوں کا سر چکرانے لگ جاتا ہے۔ اس حوالےسے ماہرین نے کہا، کہ عام طور پر ٹیوب لائٹس ٹمٹماہٹ کے ساتھ 35 فیصد تک مدھم ہوجاتی ہیں، جبکہ ایل ای ڈی بلبس 100 فیصد تک مدھم ہو جاتے ہیں۔ خیال رہے کہ ایل ای ڈی بلب کی ٹمٹماہٹ روایتی بلبوں کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ یہ ہی تمام تر وجوہات کی وجہ سے جن افراد کی آنکھوں کو ٹمٹماہٹ برداشت نہیں ہوتی، ان کے سر میں درد ہونا شروع ہوجاتا ہے اور چکر آنے لگتے ہیں۔ واضح رہے کہ آنکھیں کی سب سے بڑی نعمت ہے اور ہمیں اس کا خیال رکھنا چاہیے۔ امید کرتے ہیں کہ آج کی تحریر آپ کو ضرور پسند آئی ہوگی مزید اچھی تحریروں کے لئے ہمارے پیج کو فالو کریں اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں اور اپنی قیمتی رائے کے بارے میں ہمیں ضرور آگاہ کرے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *