پاکستان کے اہم شہر میں کورونا کا شکار شخص اپنے دفتر کے سربراہ سے گلے مل کر اور بوسہ دے کر بھاگ گیا ، انجام کیا ہوا ؟ جانیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے اہم شہر میں کورونا کا شکار شخص اپنے دفتر کے سربراہ سے گلے مل کر اور بوسہ دے کر بھاگ گیا ، انجام کیا ہوا ؟ جانیں ۔۔۔۔تنخواہ روکھے رکھنے پر کورونا مریض نے انوکھا کارنامہ سرانجام دے دیا، سیکرٹریٹ جاکر افسروں سے ملاقات کی اور ڈئریکٹر ایچ آر ایم کو گلے بھی لگایا۔ کے ایم سی ملازم شہزادکی جب تنخوا روکھی گئی تو وہ آفس پہنچااور ڈائریکٹر ایچ آر ایم جمیل فاروقی کو گلے لگالیا ،

>

گلےملنے کے بعد اپنے کورونا کے مریض ہونے کا انکشاف بھی کردیا جس کے بعدکے ایم سی دفتر میں کھلبلی مچ گئی اور ملازمین اپنی سیٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے ۔ یہی نہیں بلکہ کورونا مریض نے دفتر میں کئی اشیاء کوہاتھ بھی لگایا ۔ یاد رہے کہ کورونا مریض کےدفتر آمد کےموقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی اپنے دفتر میں موجود نہیں تھے

Sharing is caring!

Comments are closed.