پاکستان میں کھایا جانے والا ایک پھل جو آپ کیلئے بے حد نقصان دہ ہے ۔۔ جانیں وہ پھل کون سا ہے ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پپیتا مشرق اور مغرب میں بے انتہا پسند کیا جاتا ہے، پپیتے میں بے شمار فائدے پائے جاتے ہیں۔ خاص کر چہرے کی جلد کے لیے یہ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ پپیتے میں وٹامن اے، بی، سی اور پروٹیولائٹک انزائم پایاجاتا ہے، یہ انزائم جسم میں پروٹین کے ہاضمے میں نہایت اہم کردار اداکرتا ہے۔
اس کے علاوہ یہ پھل ذائقے میں بھی بہت مزیدار اور میٹھا ہوتا ہے۔ جسے ہرعمر کے لوگ پسند کرتے ہیں۔ تاہم فائدے کے ساتھ پپیتا کھانے کے بے انتہا نقصانات بھی ہوتے ہیں، پپیتا کھانے سے نظام انہضام میں خرابی کے ساتھ بلڈ پریشر میں اضافہ ہوسکتا ہے‎۔ اس کے علاوہ یہ پھل ذائقے میں بھی بہت مزیدار اور میٹھا ہوتا ہے جسے ہرعمر کے لوگ پسند کرتے ہیں۔ تاہم فائدے کے ساتھ پپیتا کھانے کے بے انتہا نقصانات بھی ہوتے ہیں، پپیتا کھانے سے نظام انہضام میں خرابی کے ساتھ بلڈ پریشر میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ دوسری جانب ڈرائی فروٹ بہت صحت بخش غذا تصور کی جاتی ہے کیونکہ یہ غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں، ان میں وٹامن ای،گڈ فیٹس اور اینٹی اوکسیڈینٹ وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ روزانہ 5 اخروٹ کھانے سے آپ کو کیا کیا فائدے حاصل ہوسکتے ہیں؟ اگر آپ روزانہ 5 اخروٹ اپنی غذامیں شامل کرلیں تو اس کے فوائد سے آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ ذیابطیس کا خطرہ ٹال دیتا ہے ۔ دل کےامراض سے بچاتا ہے ۔اس سے کولیسٹرول کنٹرول میں رہتا ہے ۔دماغی صحت کو بہتر بناتا ہے ۔ کینسر سے بچاتا ہے ۔بال، جلد اور ناخن کےلیے بےحد مفید ہے ۔گر آپ پانچ خروٹ کھائیں گے تو 4 گھنٹے بعد ہی اخروٹ اپنی کمالات دیکھانے شروع کردے گا، پانچ اخروٹ کھانے کے 4 گھنٹے بعد دیکھیں اخروٹ اپنا اثر بہت جلد دیکھاتا ہے ۔ پانچ اخروٹ کھانے کے بعد آپ کے جسم کو غذائیت اور وٹامنز ملنا شروع ہوجائیں گےاور ان وٹامنز کے ذریعے آپ بہت فریش محسوس کریں گے۔

>

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *