پاکستان میں سونے کی قیمت پر بلند ترین سطح پر

پاکستان میں سونے کی قیمت پر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔اب ایک تولہ سونا ایک لاکھ دو ہزار روپے ہیں۔۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کے اضافے سے 1748ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے قیمتوں میں بالترتیب 1200 روپے 1114 روپے کا اضافہ ہوگیا۔اضافے کے نتیجے میں کراچی ،حیدرآباد ،سکھر ،ملتان ،فیصل آباد ،لاہور ،اسلام آباد ،پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 2000روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر87448 روپے ہوگئی ہے۔یاد دہے پاکستان میں سونے کی قیمت دن بدن بڑھ رہی ہے۔

>

Sharing is caring!

Comments are closed.