پاکستان سمیت دنیا بھر میں عام پھل کے بیجوں کے جوس سے کینسر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کینسر کا علاج انتہائی مہنگا ہے ہر کوئی اس بیماری کے علاج کے اخراجات نہیں اٹھا سکتا، کینسر کے علاج میں کیموتھراپی کے انتہائی تکلیف دہ عمل سے بھی گزرنا پڑتا ہے۔ کینسر کا علاج دریافت کر لیا گیا، امریکا کی کیلی فورنیا یونیورسٹی نے ایک تحقیق کے دوران علاج دریافت کر لیا ہے۔

>

انگور کے بیجوں کے جوس کے ذریعے کینسر کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ لیکن اب سائنسدانوں نے اس کا انتہائی آسان علاج دریافت کر لیاہے، کیلی فورنیا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک تحقیق کے مطابق انگور کے بیجوں کا رس پینے سے صرف 48 گھنٹوں میں ہی نتائج آنا شروع ہوجاتے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر ہارڈن بی جانسن کے مطابق جو کہ یونیورسٹی میں میڈیکل فزکس اور نفسیات کے شعبہ سے منسلک ہیں، کینسر کے مرض کے حوالے سے پچیس سال تک تحقیق کی گئی جس میں معلوم ہوا کہ انگور کے بیجوں سے نکلنے والا رس کینسر کے خلاف انتہائی تیزی سے اثر کرتا ہے، یہ موثر ہے کہ اس کے اثرات صرف اڑتالیس گھنٹوں میں ہی نظر آنا شروع ہوگئے۔ دوسری جانب غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے چاول کا استعمال دنیا کے مختلف ممالک کی اجناس میں لازمی جزو سمجھتا جاتا ہے لیکن برطانوی تحقیق کاروں نے ایک جدید تحقیق کی روشنی میں چاول کھانے کے شوقین افراد کو متنبہ کیا ہے کہ چاول کا زیادہ استعمال دل کی بیماریاں پیدا کرنے کا بھی سبب بنتا ہے جس سے مرنے کے امکانات میں 6فیصد تک اضافہ ہوتا ہے، چاول میں آرسینک قدرتی طور پر پایا جاتا ہے، کھانے میں چاول کا کثرت سے استعمال آرسینک کی مقدار میں اضافہ کر کے دل کی بیماری میں مبتلا کر سکتا ہے، چاول میں جہاں قدرتی غذائی اجزا موجود ہیں وہاں آرسینک کی مقداران کے ساتھ ہی رہتی ہے جس کا ضرورت سے زیادہ استعمال نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ محققین نے اندازہ لگایا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال پچاس ہزار کے قریب افراد قبل از وقت موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔

L

Sharing is caring!

Comments are closed.