پاکستانی تیاری کر لیں ـ! کل ملک بھر میں کیا ہونے والا ہے ؟عوام کیلئے ہنگامی اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی تیاری کر لیں ـ! کل ملک بھر میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اعلان کر دیا گیا ۔۔۔ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں کل سے بارش اور برفباری کے نئے سلسلےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتوار تک گلگت بلتستان،کشمیر ،خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔

>

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی زیارت، کان مہترزئی میں درجہ حرارت منفی 6 ریکارڈ کیا گیا جب کہ توبہ اچکزئی، کوژک ٹاپ میں پارہ منفی 5 تک جا پہنچا۔ پی ڈی ایم اے نے بالائی علاقوں کےلوگوں کو سردی سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *