پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، آج آپ تمام عوام کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں

پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں علم نجوم کے ماہرین کی تمام برجوں اور ستاروں کے مطابق پیش گوئیاں بڑے شوق سے پڑھی جاتی ہیں ۔ بیشک اللہ پاک جو چاہتے ہیں وہی ہوتا ہے تاہم ہم قارئین کے شوق کے پیش نظر ہم یہ سلسلہ آپ کیلئے شروع کرنے جا رہے ہیں۔۔۔برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل:: آپ کو رزق کے پیچھے اتنا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، جس قدر نصیب میں لکھا ہوگا وہ مل کر رہے گا۔ آج کا دن آپ کی توجہ کا خاص طلب گار بھی ہے۔برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی::

>

آپ اپنے اللہ سے اچھا ہی گمان رکھیں وہ انسان کے گماں کے ساتھ ساتھ ہی ہ ے جیسا تصور میں رکھیں، ان شاءاللہ اس کو ویسا ہی پائیں گے۔ حالات میں اچھی بہتری آنے والی ہے۔برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون:: صحت پر توجہ دیں۔ خاص طور پر اپنے گھر والوں کی اور نظر انداز نہ کریں۔ ان کے معاملات آپ کی لاپرواہی ان کے لئے مشکلات پیدا کر سکتی ہیں۔ آج کا دن صدقہ کے لئے بھی ہے۔برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی:: ایک راستہ کھل رہا ہے، ان شاءاللہ۔آپ بلاوجہ پریشان ہو رہے تھے۔ اللہ آپ کو نکال دے گا۔ ہر مشکل سے بس اس پر توکل کرکے تو دیکھ لیں۔ نجات کا راستہ بھی یہی ہے۔ برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست:: آپ کو بار بار کہا جا رہا ہے کہ اپنی سمت کو درست کریں، غلط راستہ ہے جو آپ نے اختیار کیا ہے۔ اس طرح مشکل ہو جائے گی۔ آج کا دن حالات کا ازسر نوجائزہ لینے کا ہے۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر::آپ کو جس پریشانی نے تنگ کیا ہوا تھا، ان شاءاللہ کسی وقت بھی اس سے نکل جائیں گے اور جس قدر بھی بندش نے پریشانی دی ہو۔وہ بھی اب بالکل اپنے خاتمے کی طرف ہے۔برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر:: جو حالات خراب ہو چکے ہیں اب ان کو ٹھیک کرنا آپ کے لئے بے حد ضروری ہے اور اس کے لئے معافی مانگنے اور معاف کرنے کی پالیسی کو ضرور اپنائیں۔ تب ہی جا کر بات بن سکے گی۔ برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر:: آج بڑا اچھا دن ثابت ہوگا۔ آپ جو خواہش دل میں رکھے ہوئے ہیں۔ اب اس کے قریب ہیں اور جو لوگ اندر سے پریشان ہیں اللہ پاک سے بڑی امید ہے ان کو سکون دے گا۔ برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر:: لالچی لوگوں سے دور رہیں۔

آپ کو کافی حد تک ان کا اندازہ بھی ہے اور میٹھے بن کر وہ آپ کو استعمال کررہے ہیں۔ بس کر دیں اور فوری ان سے دوری اختیار کرلیں تو بہتر ہے۔ برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری:: جن افراد نے اپنا کام شروع کرنا ہے وہ سرمایہ کم سے کم لگائیں اور فائدہ زیادہ سے زیادہ لگائیں، لیکن شرم نہیں کرنی، کام چھوٹا ہو یا بڑا سب میں برکت ضرور ہوگی۔برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری:: راستہ آسان ہوگا جو کام کل تک مشکل لگ رہا تھا۔ آج دوپہر تک ہو جانے کے امکانات روشن ہیں۔ آج کا دن روزگار کے حوالے سے بھی کوئی اہم خبر دے رہا ہے جو اچھی ہوگی۔ برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ:: اپنی نظر ضرور اتاریں اور راہ چلتے کسی طرف سے ایسا ہوا ہے۔ آپ کو چاہیے کہ آج دو بھوکوں وک کھانا کھلائیں اور سات عدد سرخ ثابت مرچ اپنے اوپر وار کر آگ میں ڈال دیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *