ٹوائلٹ سیٹ پر بیٹھی خاتون کو اچانک جسم کے نچلے حصے میں درد نیچے کموڈ میں دیکھا تو کیا چیز تھی ؟

جائے نماز کا کونہ اگر نماز کے بعد موڑا جائے۔؟
خوش قسمت بچے کس مہینے میں پیدا ہوتے ہیں؟ آپ کی پیدائش کس ماہ میں ہوئی؟جانئے

حضرت جبرئیل علیہ السّلام کی ـ حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کو ـ اصلی حالت میں دیکھنے کی تمنّا
ٹوائلٹ سیٹ پر بیٹھی خاتون کو اچانک جسم کے نچلے حصے میں درد نیچے کموڈ میں دیکھا تو کیا چیز تھی ؟
تھائی لینڈ میں ایک خاتون اپنے گھر میں ٹوائلٹ کے کموڈ پر بیٹھی تو جسم کے نچلے حصے میں اچانک شدید تکلیف اٹھی، جیسے کسی چیز نے کاٹ لیا ہو. وہ فوراً اٹھی اور جب اس نے کموڈ میں دیکھا تو اس میں ایسی چیز نظر آ گئی کہ اس کے اوسان خطا ہو گئے.

ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق 42سالہ فینارت شیبون نامی بنکاک کی رہائشی اس خاتون نے جب کموڈ میں دیکھا تو اس میں ایک خوفناک سانپ موجود تھا جس نے اسے کاٹ لیا تھا اور اس کے جسم سے درد کی ٹیسیں اٹھ رہی تھیں. رپورٹ کے مطابق فینارت کو فوری طور پر ہسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی جان بچائی.واقعے کے فوری بعد عمارت کے سکیورٹی گارڈ کو گھر میں بلایا گیا جس نے کموڈ میں سے سانپ کو باہر نکالا. اس خوفناک واقعے کے کچھ روز بعد فینارت کی 15سالہ بیٹی نے بھی کموڈ میں سانپ دیکھ لیا. دوسری بار کموڈ میں سانپ دیکھنے پر اب دونوں ماں بیٹی انتہائی خوفزدہ ہیں اور انہوں نے گھر کا ٹوائلٹ ہی استعمال کرنا ترک کر دیا ہے. اب فینارت اس گھر کو فروخت کرکے نیا گھر خریدنے کی کوشش کر رہی ہیں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *