ویسے عام طور پر زیادہ تر مسلمانوں کو یہ ازبر ہوتی ہے

دوستو اللہ سبحانہ و تعالی نے قرآن پاک میں ہر مشکل کا حل رکھا ہوا ہے۔ لیکن آج کے مسلمان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارا اسلام سے دوری ہے۔ دوستو آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتاتے ہیں کہ ان شاء اللہ اس سے اپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آج کی یہ تحریر آپ کو ضرور پسند آئے گی۔

سورت النصر تو سب کو ذبانی یاد ہوگی،اسے پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟ جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے مشکلات سے نجات کے لئے بہت سے وظائف معروف ہیں۔ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے۔ کہ آپ سورہ النصر حفظ کرلیں، ویسے عام طور پر زیادہ تر مسلمانوں کو یہ ازبر ہوتی ہے،جنہیں نہیں وہ بھی اسکو حفظ کرلیں کہ اس سورہ مبارکہ میں انسان کے لئے فتوحات کی خوشخبری موجود ہے۔ اللہ کریم نے فتح یابی اور بندے کو شکر و تسبیح کی ہدایت فرمائی ہے۔اسکو رد بلا کے لئے پڑھا جاتا ہے۔آپ کو جسمانی اور کاروباری طور پر ،بچوں کے رشتوں میں،ملازمت اور امتحانات میں مشکلات کا سامنا ہے تو روزانہ اول آخر درود پاک اس سورہ مبارکہ کو سات بار پڑھنا معمول بنا لیں،انشا ء العزیز ہر طرح کی مشکلات آسان ہوجائیں گی۔ سورت النصر تو سب کو ذبانی یاد ہوگی،اسے پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟ جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے مشکلات سے نجات کے لئے بہت سے وظائف معروف ہیں۔ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سورہ النصر حفظ کرلیں،ویسے عام طور پر زیادہ تر مسلمانوں کو یہ ازبر ہوتی ہے،جنہیں نہیں وہ بھی اسکو حفظ کرلیں کہ اس سورہ مبارکہ میں انسان کے لئے فتوحات کی خوشخبری موجود ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آج کی یہ تحریر آپ کو ضرور پسند آئی ہوگی مزید اچھی تحریر کے لیے ہماری پیج کو فالو اور لائیک کریں اور کمنٹس میں ضرور آگاہ کریں۔اور ہاں ایک بات یاد زرور رکھنا کہ اس کے ساتھ پانچ وقت نماز ادا کرنا لازمی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *