واقعہ حضرت یعقوب علیہ السلام

ہ یہ ہوا کہ حضرت یعقوب علیہ السلام کو عرق النساء کا مرض تھا، آپ نے نذر مانی تھی کہ اگر اللہ تعالیٰ اس سے شفا دیں تو سب سے زیادہ جو کھانا مجھ کو محبوب ہے اس کو چھوڑ دوں گا، ان کو شفا ہوگئی، اور سب سے زیادہ محبوب آپ کو اونٹ کا گوشت تھا اس کو ترک فرمادیا۔
(اخرجہ الحاکم وغیرہ بسند صحیح عن ابن عباس کذافی روح المعانی وااخرجہ الترمذی فی سورۃ الرعد مرفوعاََ)
(معارف القرآن جلد 2 صفحہ 112، سورہ ال عمران: آیت 93)
صحابہ کرام کا جزبہ عمل PART2
حضرت زید بن ھارثہؓ اپنا ایک کھوڑا لئے ہوئے ھاضر خدمت ہوئے اور عرض کیا کہ مجھے اپنی املاک میں یہ سب سے زیادہ محبوب ہے میں اس کو اللہ کی راہ مین خرچ کرنا چاہتا ہوں، آپ نے اس کو قبول فرمالیا، لیکن ان سے لے کر انھی کے صاحبزادے اسامہؓ کو دے دیا، زید بن حارثہ اس پر کچھ دلگیر ہوئے کہ میرا صدقہ میرے ہی گھر میں واپس آگیا، لیکن آنحضرت ﷺ نے ان کی تسلی کے لئے فرمایا کہ اللہ نے تمھارا یہ صدقہ قبول کر لیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *