نظر کی کمزوری کی کافی وجوہات ہو

نظر کی کمزوری کی کافی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں دماغی کمزوری اعصابی کمزوری سب سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔ بہت ساری قدرتی چیزیں ہیں جن کو استعمال کرکے آپ اپنی بینائی کو بڑھا سکتے اور آپ اپنی بینائی کو دوبارہ تیز کرسکتے ہیں ۔

>

اس ٹوٹکے میں آپ نے یہ کرنا ہے کہ اپ نے سفید مرچ کو پیس کر اس کا پاؤڈر بنالینا ہے۔

اس پاؤڈر میں آپ نے ایک چمچ ایلوویرا جیل ڈالنا ہےاور ایک چمچ اخروٹ کا پاؤڈر بھی مکس کر لینا ہے ۔اس کے بعد آپ نے اس میں ایک چمچ شہد ڈال دینا ہے اور ان سب چیزوں کو مکس کر لینا ہے اچھی طرح سے ۔

اس مکسچر کو آپ ایک ہفتے تک اپنی فریج میں رکھ سکتے ہیں ۔اس مکسچر کا ایک بڑا چمچ آپ نے صبح کھانا ہے اور ایک بڑا چمچ آپ نے رات کو سونے سے پہلے کھانا ہے ۔کم از کم ایک مہینہ آپ نےاس کا باقاعدگی سے استعمال کرنا ہے۔

انشاء اللہ تعالی بہت جلد اس سے آپ کی نظر بھی تیز ہوجائے گی اور دماغ بھی تیز ہو جائے گا ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.