نظر بد انسان کو تباہ کر دیتی ہے

نظر بد انسان کو تباہ کردیتی ہیں نظر بد کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارے تحریر کو پورا پڑھے۔ نظر بد آخر ہے کیا چیز؟ کسی شخص کا آپ کے مال و دولت حسن یا کامیابی کی وجہ سے حسد کرنا نظربد آتا ہے۔ نظر بد کی وجہ سے انسان عروج سے زوال پر بھی آ سکتا ہے۔ نظر بد کے بارے میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے۔
” نظربد اونٹ کو ہانڈی میں اور انسان کو قبر تک پہنچا دیتی ہے”۔ اب سوال یہ ہے کہ نظر بد سے کیسے بچا جائے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نظر بد اور جادو سے بچنے کے لئے معوذتین پڑھا کرتے تھے۔ معوذتین سورت الفلق اور سورت الناس کو کہا جاتا ہے۔ آپ جتنی بار ہو سکے اس کو پڑھا کریں۔ یاد رہے نظر بد کو نہ مانے والوں میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ طبقہ ہے۔ لیکن ہمیں نظر بد کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے کیوں کہ نظر بد انسان کو عروج سے زوال پر لے آتا ہے۔ اس لئے ہمیں چاہئے کہ ہم اپنے کاروبار اور آمدنی کے بارے میں کسی کے ساتھ زیادہ ذکر نہ کریں۔ کیوں کہ آپ کے کاروبار کو بھی نظر لگ سکتا۔ ہمیں چاہیے کہ ہمیں صبح اور شام یہ تینوں معوذ سورت پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے۔ انشاءاللہ اس سے ہم تمام آفتوں اور نظربد سے محفوظ رہیں گے۔ یہ عمل آپ خود بھی کرے اپنے گھر والوں اور اپنے تمام دوست احباب عیال کو بھی بتائے۔

>

Sharing is caring!

Comments are closed.