میں نے سیکنڈ ہینڈموبائل خریدا اور جب اسے سم ڈال کر آن کیا تو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں آئے روز ایسے ایسے شرمناک واقعات رونما ہو رہے ہیں، جن کے بارے میں جان کر انسانیت ہی شرما جاتی ہے۔ ریگل سینما شیخوپورہ کے عقب میں واقع ایک پرائیویٹ سرجیکل ہسپتال میں آپریشن کروانے کے لیے آنے والی خواتین کی مبینہ طور پر خفیہ ویڈیو بناکر واٹس ایپ گروپ میں شیئر کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

یہ انکشاف ڈی پی او آفس شیخوپورہ میں دی جانے والی ایک درخواست جس میں آبادی ڈیوڑھی کے رہائشی محمد زمان نے اپنی تحریر میں کہا ہے۔ ایک ماہ قبل اس نے موبائل مارکیٹ سے سیکنڈ ہینڈ ایک موبائل خرید کیا جب اس میں سم ڈالی گئی اور آن کیا تو اس میں پہلے ہی نازیبا ویڈیو موجود تھی۔ جبکہ اس سے قبل یہ موبائل مبینہ طور پر اس ہسپتال کی ایک نرس طاہرہ کے درخواست میں الزام عائد کیا گیا۔ کہ ہسپتال کے مالک ڈاکٹر اور اسٹاف نرس طاہرہ اورا سٹاف بوائے احتشام اور اسٹاف نرس اقصی ہسپتال میں چیک اپ اور آپریشن کروانے کے لیے آنے والی خواتین تھیں ان کی لاعلمی میں خفیہ ویڈیو بناکر واٹس ایپ گروپ میں شیئر کرتے تھے۔ ایس ایچ او بی ڈویژن کے مطابق ہسپتال کے ڈاکٹر سرفراز کی طرف سے بھی ایک درخواست موصول ہوئی ہے جس میںبھی ایسے واقعات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ جس کی بنا پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ایس ایچ او کے مطابق ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی تاہم اس کی تفتیش کی جارہی ہے اور افراد کو بھی اس میں شامل تفتیش کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب ریحام خان نے اپنی کتاب تحریر کی جس میں لکھا کہ بہت سے لوگوں کا پول کھل جائے، کتاب کے حوالے سے بیٹے کو بھی اہم وصیت کر دی ۔ ریحام خان کا میڈیا کو بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر دنیا میں نہ رہی تو میری کتاب قوم کے سامنے آنی چاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.