میں اور میری بیوی نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم چار سال

السلام علیکم مفتی صاحب! میں اور میری بیوی نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم چار سال تک بچہ پیدا نہیں‌ کریں گے،

اس کے بارے میں دو سوالات کے جوابات درکار ہیں: کیا اسلام میں اس طرح‌ کرنے کی اجازت ہے؟ حمل نہ ٹھہرانے کا جائز طریقہ کونسا ہے؟

جواب آپ نے واضح نہیں کیا کہ آپ لوگ شادی کے بعد پہلا بچہ ہی چار (4) سال تک پیدا نہیں کرنا چاہتے یا ایک بچے کی پیدائش کے بعد چار سال کا وقفہ کرنا چاہتے ہیں؟

اگر شادی کے بعد بلاوجہ پہلا بچہ چار سال تک پیدا نہیں کرنا چاہتے اس اردو کے نیچے ایک ویڈیو ہوگی وہاں پر کلک کر کے دیکھیں جزاک اللہ خیر

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *