“میری زندگی کا مقصد پاکستان کیلئے اپنی جان قربان کرنا ہے” میا خلیفہ کو کیا ہو گیا ، ایہ اعلان کیوں کیا ؟ ویڈیو لنک میں دیکھیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )”میری زندگی کا مقصد پاکستان کیلئے اپنی جان قربان کرنا ہے” یہ میا خلیفہ کو کیا ہو گیا ، ایہ اعلان کیوں کیا؟پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک سکول کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں بچے انگریزی زبان میں چیخ چیخ کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہوتے ہیں، انہی بچوں کی ایک ویڈیو انٹرنیشنل شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوچکی ہے اور ہزاروں لوگ اس کی میمز اور ٹک ٹاک ویڈیوز بنا رہے ہیں۔

اور اب لبنانی اداکارہ میا خلیفہ نے اسی پر ٹک ٹاک ویڈیو بنائی ہے جو دنیا بھر میں وائرل ہوچکی ہے اور لوگ اس کے بعد ” میری زندگی کا مقصد پاکستان کیلئے اپنی جان قربان کرنا ہے” کے ڈائیلاگ کے ساتھ مختلف انداز میں ویڈیوز بنا کر شیئر کر رہے ہیں۔ بعض سوشل میڈیا صارفین تو اس ویڈیو کے ذریعے انڈیا کو ٹرول کرتے بھی نظر آرہے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.