لینز کو استعمال کیے بغیر آنکھوں کا رنگ تبدیل کرنے کا آسان طریقہ

آئیے روز دنیا میں نئے اور عجیب قسم کے ایجادات ہوتے آرہے ہے، گزشتہ روز امریکہ سے انکھوں کے بارے نئے روپوٹ شائع ہوئی۔ کہ جس میں اب اپ اپنے انکھوں کا رنگ بھی تبدیل کرسکتے ہے، مرد ہوں یا خواتین ہر کوئی آنکھوں کے رنگ تبدیل کرنے کا شوق رکھتا ہے۔
اور وہ اپنے اس شوق کی تکمیل کیلئے وہ لینزوں کا سہارا لیتے ہیں۔ ایسے لوگوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکی کمپنی نے ایک نئی لیزر سرجری ایجاد کی ہے جس کے ذریعے انسان اپنی آنکھوں کا رنگ نیلے رنگ میں تبدیل کرسکتاہے۔ کیلی فورنیا میں مبنی اسٹروما میڈیکل نے کم سے کم 37 لوگوں کی مٹیالے رنگ کی آنکھوں کو نیلے رنگ میں تبدیل کیا ہے۔ اس سرجری میں لیزر کے ذریعے آنکھوں میں موجود آئرس کی سطح سے براؤن میلانن کا خاتمہکیا جاتا ہے۔ براؤن میلانن کے بغیر روشنی آنکھوں میں داخل ہوتی ہے، اور اسٹروما میں پھیل جاتی ہے، جس کی مدد سے نیلا رنگ نمودار ہوتاہے۔ واضح رہے کہ اس کے بارے میں یہ معلومات حاصل نہیں ہوسکی، کہ کیا انکھوں کے رنگ تبدیل کرنے سے اس کے نظر پر فرق پڑ سکتا ہے۔ یاں مستقبل میں اس کے کو کوئی پہنچ سکتا ہے، کہ نہیں اب دیکھنا یہ ہوگا کہ اس کوئی مسلہ تو نہیں ائیے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.