لیلیٰ کو دیکھنے کےلئے مجنوں کی آنکھیں ہونی چاہیں

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خیر خیریت سے ہوں گے۔ دوستوں لیلئ کے بارے میں تو بہت سنا ہوگا۔ لیکن آج ہم آپ کو لیلا اور مجنون کا ایک واقعہ سناتے ہیں۔ جو شاید اس سے پہلے آپ نے نہیں سنا ہوگا۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩِ ﻭﻗﺖ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺼﺎﺣﺒﯿﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎﺗﻬﺎ۔
ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺼﺎﺣﺒﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﺳﮯﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻋﺎﻟﯽﺟﺎﻩ !ﯾﮧ ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﯼ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﻟﯿﻠﯽٰ ﺗﮭﯽ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ، ﻟﯿﻠﯽٰ ﮐﻮﻥ؟ ﺍﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺣﻀﻮﺭ ! ﻟﯿﻠﯽٰ ﻭﻩ ﻋﻮﺭﺕ ﮨﮯ ﺟﺲﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﻮﺵ ﻭ ﺣﻮﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﯿﮕﺎﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﭘﮭﺮﺗﺎﯾﮯ ، ﺟﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﻣﺠﻨﻮﮞ ﭘﮑﺎﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﮐﻮ ﺗﺠﺴﺲ ﮨﻮﺍ ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ،ﻟﯿﻠﯽٰ ﮐﻮ ﺣﺎﺿﺮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ، ﺁﺧﺮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧﻭﻩ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺣﺴﯿﻨﮧ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺍﯾﮏﺷﺨﺺﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯﺑﯿﮕﺎﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﻟﯿﻠﯽٰ ﮐﻮ ﺣﺎﺿﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ،ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﻟﯿﻠﯽٰ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺎﻩ ﻓﺎﻡ ، ﻋﺎﻡ ﺳﯽﻋﻮﺭﺕ ﮨﮯ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺷﺎﯾﺪ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻧﮕﺎﻩ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮐﯽﺑﮭﯽﺧﻮﺍﻫﺶ ﻧﮧ ﺭﮐﮭﮯ۔ﻭﻩ ﻟﯿﻠﯽٰ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮﺍ، ﺍﮮ ﻟﯿﻠﯽٰ ! ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮ ﺗﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺎﺹ ﺑﺎﺕ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﯽ ، ﭘﮭﺮ ﻣﺠﻨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﮔﯿﺎ؟ﻟﯿﻠﯽٰ ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﯽ ،” ﺟﺐ ﺗُﻮ ﻣﺠﻨﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻫﮯ ، ﺗﻮ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﻟﯿﻠﯽٰﮐﻮﻥ ﻫﮯ؟ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺴﻦ ﻭ ﺟﻤﺎﻝ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯﻣﺠﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ ،ﭘﮭﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎﮐﯽ ﺳﺐﺳﮯ ﺣﺴﯿﻦ ﻋﻮﺭﺕ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﻭﮞ ﮔﯽ۔ “۔ ﻟﮩٰﺬﺍﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﻟﯿﻠﯽٰ ﮐﺎ حسن دیکھنے کے لیے مجنون کے آنکھیں درکار ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آج کی ہماری یہ تحریر کو ضرور پسند آئی ہوگی مزید اچھی تحریر کیلئے ہمارے پیج کو فالو اور لائک کریں اور اپنی قیمتی رائے کے بارے میں کمنٹ میں ضرور آگاہ کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *